MSM Peshawar
05/02/2025
A Moment of Honor & Pride!
(The shield was received by Hamid Ishtiaq on behalf of Sohail Khan)
MSM President Sohail Khan, is truly honored to receive a prestigious shield from the Central Team Mustafavi Students Movement . This recognition is a testament to the dedication, hard work, and the impact Sohail Khan strive to create.
A huge shout out to MSM Peshawar team—your commitment and passion have made this achievement possible! Proud to stand alongside such an inspiring team. Here's to more milestones ahead!
21/01/2025
Team KPK invites you to —unlock your potential and elevate your skills!
06/10/2024
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے تیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج کا دن ہمیں اس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جو آپ سب کی محنت، ولولے، اور جنون کا نتیجہ ہے۔ آپ کی کوششوں کی بدولت مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے نہ صرف طلبہ کی ترقی اور گرومنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے بلکہ ان کے اندر قیادت اور خدمت کا جذبہ بھی بیدار کیا ہے۔
آپ کی محنت اور عزم کو سلام، اور ہم دعاگو ہیں کہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ آنے والے وقتوں میں بھی اسی جوش و جذبے کے ساتھ طلبہ کی ترقی اور تربیت میں اپنا کردار ادا کرتی رہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو مستقبل میں بھی کامیابیوں سے نوازے اور ہماری جدوجہد کو مزید کامیابی عطا فرمائے۔
نیک تمناؤں اور دعا کے ساتھ،
حامد اشتیاق
صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے پی کے
Click here to claim your Sponsored Listing.