Talha Autism Center
28/08/2025
ڈی پی او مہمند اکرام اللہ PSP کی قیادت میں ضلع پولیس نے طلحہ آٹزم سینٹر کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔
ضلع مہمند پولیس فورس کی فلاح و بہبود کے عملی اقدامات میں مزید تیزی لائی گئی ہے۔ اس معاہدے کے تحت پولیس اہلکاروں کے بچوں کو مفت ٹیسٹ اور رعایتی علاج فراہم کیا جائے گا۔
طلحہ آٹزم سینٹر کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات میں بولنے میں تاخیر کا علاج اور تربیت
ذہنی معذوری کے لیے معاون منصوبے
دماغی فالج (سیریبرل پالسی) کا علاج
ڈاؤن سنڈروم کے بچوں کی دیکھ بھال
فالج کے بعد بحالی
کھیلوں کی چوٹ کا علاج
پیشہ ورانہ تربیت
والدین کی رہنمائی
نفسیاتی جانچ شامل ہیں،
یہ اقدام پولیس اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کی صحت و بحالی کے ساتھ ساتھ فلاح و بہبود کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔
14 August at Talha Autism & CP Center — pure joy in every frame. 🌟🇵🇰
Happy Independence Day! 🇵🇰💚
“Activity Day”🤹
8 Brain Gym Excerise Brain Boosting Activity🧩
02/05/2025
𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐓𝐞𝐚𝐦 𝐚𝐭 𝐓𝐚𝐥𝐡𝐚 𝐀𝐮𝐭𝐢𝐬𝐦 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫!🌟
We’re looking for passionate individuals to fill the following positions at our Peshawar and Charsadda.
1️⃣ Speech Therapist
2️⃣ Psychologist
3️⃣ Receptionist
If you're dedicated to making a difference in the lives of children with autism, we’d love to hear from you! 💼
📲 Contact us now via WhatsApp: +92 302 3777766
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Peshawar
25001