B W F Peshawar Pakistan

B W F Peshawar Pakistan

Share

19/05/2026

سابق ڈسٹرکٹ ممبر موجودہ ڈی ار سی
ممبر جمیل خان داؤد زی
بصیر ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹیم کا
چیرمین عبدالبصیر استاد کے ساتھ ملاقات

19/05/2026

اہلیان پجگی روڈ اور فقیر کلے کیلئے باعث فخر
ضلع دیر بالا میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر، منظور احمد آفریدی نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر نوید اکبر نے اُن کا پرتپاک استقبال کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
منظور احمد آفریدی اس سے قبل ڈپٹی کمشنر اپر چترال، ڈپٹی کمشنر بنوں، ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان اور ڈی جی ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی خیبر پختونخوا سمیت مختلف اہم انتظامی عہدوں پر اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
چارج سنبھالنے کے موقع پر دیر لیویز فورس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔
اس موقع پر نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی نے کہا کہ عوامی خدمت اُن کی اولین ترجیح ہوگی اور ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر وقت متحرک رہے گی۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی مسائل کو میرٹ، شفافیت اور فوری اقدامات کے ذریعے حل کیا جائے گا، جبکہ اُن کے دفتر کے دروازے عوام کے لیے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔
بصیر ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹیم رجسٹرڈ
بصیر ویلفیئر فاؤنڈیشن پشاور

15/05/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar