Information

Information

Share

23/04/2025

مکھی جب سبزی تولنے کے وقت ترازو پر بیٹھتی ہے
تو کوئی پرواہ نہیں کرتا،
لیکن جب یہی مکھی سونے کو تولتے وقت ترازو پر بیٹھتی ہے
تو کئی ہزار روپے کا فرق پڑ جاتا ہے؛
یہاں وزن کی اہمیت نہیں، بلکہ بیٹھنے کی جگہ کی اہمیت ہوتی ہے۔

اسی لیے کوشش کرو کہ باعزت اور باوقار لوگوں کی مجلسوں میں بیٹھو۔

Information

10/03/2024

اس آدمی کو نہیں معلوم کہ
نیچے سانپ بھی ہے جو عورت کو ڈس رہا ہے۔ عورت بھی نہیں جانتی کہ
مرد کے اوپر ایک بڑا کچلنے والا پتھر ہے۔
عورت سوچتی ہے : میں گرنے والی ہوں ! اور میں نہیں چڑھ سکتی کیونکہ سانپ مجھے کاٹتے جا رہا ہے !
یہ مرد تھوڑا اور طاقت کا استعمال کر کے مجھے کھینچ کیوں نہیں لیتا.!! ؟
آدمی سوچتا ہے: "مجھے بہت تکلیف ہے !
پھر بھی میں اس کو اتنا کھینچ رہا ہوں جتنا میں کر سکتا ہوں مگر یہ خود تو کوشش ہی نہیں کر رہی اوپر آنے کی سارا بوجھ مجھ پر ڈال دیا ہے.!!؟
کام کی بات یہ ہے کہ : آپ دوسرے شخص کی
تکلیف اور درد نہیں دیکھ سکتے ، اور دوسرا شخص آپ کے درد کو نہیں دیکھ سکتا یہ زندگی ہے ،
چاہے وہ کام ، کنبہ، جذبات یا دوستوں کے ساتھ ہو ، ہمیں کوشش کرنی چاہئے ایک دوسرے کو سمجھنے کی، ایک دوسرے کا خیال رکھیں. مختلف سوچنا سیکھیں ،
تھوڑی سی سوچ اور صبر کے ساتھ کافی مسائل حل ہو جاتے ہیں، بہت لمبا سفر بھی آسانی کے ساتھ طے ہو جاتا ہے، بڑی سی بڑی مشکلات بھی چھوٹی سی لگتی ہیں.
غلط فہمیاں پریشانیوں کا بڑا سبب ہوتی ہیں.
ہمیشہ مثبت سوچیں
اپنے لئے بھی اور اپنے لواحقین کے لئے بھی__!!!

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar