General Knowledge

General Knowledge

Share

03/05/2022
Photos from Daily Engineering's post 25/04/2022
29/01/2022

پری زاد سے میں نے سیکھا کہ جب آپ کی جیب میں پیسہ گاڑی بنگلہ ہو تو بینائی سے محروم اندھے بھی آپ کو دیکھ لیتے ہیں۔
جیب خالی ہو تو جن کو آپ نے بینائی دی ہو وہ آنکھوں والے ہو کر بھی آپ کو نہیں پہچان پاتے، یہی زندگی کی تلخ اور اصل حقیقت ہے۔
اسلیے فضولیات میں، لغو لایانی باتوں اور بحثوں میں پڑنے کے بجائے اپنے آپ پر توجہ دیں. ان دوستوں میں بیٹھیں جو آپ سے سیکھیں اور سکھائیں آپ کا مذاق نہ اڑائیں جو نئے خیالات اور آئیڈیاز پر باتیں کریں.
وقت گزرتا ہے لیکن واپس نہیں آتا تو اس کو زندہ باد مردہ باد وہ ایسا میں ایسا میں ضائع نہ کریں. ہمت نہ ہاریں مسلسل کوشش کرتے رہیں اور اللہ پر توکل، ایمان اور یقین رکھیں. کسی سے بھی توقعات وابستہ نہ کریں کیونکہ جیسے شیکسپیئر نے کہا کہ توقعات ہمیشہ درد دیتی ہیں.
میں نہ بڑا کامیاب ہوں، نہ میں فلاسفر ہوں، نہ میں موٹیویشنل سپیکر ہوں، نہ میں زیادہ پڑھا لکھا ہوں مگر ہاں زندگی جو گزاری ہے اس سے ہمیشہ سیکھنے والا اور مسلسل کوشش کرنے والا ضرور ہوں.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Rawalpindi Islamabad
Peshawar
28100