Maktaba Al Islah
14/01/2026
🌟 اللُّغَتِی الغَرْبِیَّة 🌟
اللغتی الغربیہ ایک بہترین اور مفید عنوان ہے جو مغربی زبانوں اور جدید لسانی علوم کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔
اس کا مقصد زبان سیکھنے کے عمل کو آسان، مؤثر اور جدید تقاضوں کے مطابق بنانا ہے۔
📘 چاہے آپ تعلیم، تحقیق، ترجمہ یا دعوت کے میدان سے وابستہ ہوں
📗 یا نئی زبانیں سیکھنے کا شوق رکھتے ہوں
➡️ اللغتی الغربیہ آپ کے لیے ایک قیمتی ذریعہ ثابت ہو سکتی ہے۔
ملنے کا پته Maktaba Al Islah پشاور
واٹس ایپ : 03126419682
02/10/2025
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ
اقرا قاعدہ
رنگین اعلیٰ : 50
سادہ اعلیٰ : 40
واٹس ایپ: 03126419682
پته : مکتبه الاصلاح محله جنگی قصہ خوانی بازار پشاور
ہوم ڈیلیوری فری 🚛
07/08/2025
یہ خوبصورت اور مضبوط رخیل مطالعہ یا قرآنِ پاک کی تلاوت کے لیے بہترین ہے، جو آرام دہ اور پائیدار ڈیزائن کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔
ہر گھر، مسجد اور مدرسہ کے لیے ایک لازمی چیز – دستیاب ہے مکتبہ الاصلاح پشاور میں۔
واٹس ایپ: 03126419682
07/06/2025
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
قربانی کا یہ عظیم دن ہمیں ایثار، اطاعت اور خلوص کا درس دیتا ہے۔
"مکتبۃ الاصلاح" کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد!
آئیے اس عید پر ہم سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے خلوصِ نیت کے ساتھ قربانی کریں، اپنے دلوں کو پاک کریں اور اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔
📍 مکتبۃ الاصلاح
محلہ جنگی، قصہ خوانی، پشاور
12/05/2025
نفحۃالعرب( عربی )(رنگین اور اعلیٰ)
قیمت : 550 روپے
مکمل پته : مکتبہ الاصلاح محلہ جنگی قصہ خوانی بازار پشاور
مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کرئے
واٹس ایپ : 03126419682
ہوم ڈیلیوری فری 🚛
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |