Grand Racket Championship

Grand Racket Championship

Share

07/12/2025
Photos from Grand Racket Championship's post 07/12/2025

اعوان بیڈمنٹن کلب کی جانب سے منعقدہ ترناب جونئیر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج کے مہمانانِ خصوصی ترناب کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت سابقہ امیدوار یوتھ کونسلر محمد اویس درانی تھے۔

ان کے ساتھ ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ترناب کے صدر اعزاز خان بھی موجود تھے

اویس درانی نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی دونوں ٹیمز کو مبارکباد دی

آخر میں اویس خان درانی نے انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کے لئے 5 ہزار روپے نقد انتظامیہ کے حوالے کئے

04/12/2025

Tarnab Junior Badminton Tournament
Organised by Awan Badminton Club Tarnab

Photos from Grand Racket Championship's post 17/11/2025

گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ میں انتظامیہ کے ساتھ معاونت کرنے اور ٹورنامنٹ کے انتظامات سنبھالنے پر محمد عرفان ، جاسم خان ، عبید اللہ اور ان کی پوری ٹیم اور امیر معاویہ اعوان، عبداللہ اعوان اور ان کی پوری ٹیم کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ کی انتظامیہ کی جانب سے ان تمام کھلاڑیوں کو شٹل کاک کا ایک چھوٹا سا تحفہ پیش کیا گیا۔
انشاءاللہ یہ سفر جاری رہے گا۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Muslim City, Tarnab Farm
Peshawar
24330