Amjad Fans Studio
Deer Ziyat De Khafa karam 😭😭
Allah Pa Pukhtano Khapal Raham oke😭😭
Amazing Mini Building vedio ��
14/03/2026
چاہے آپ اعتکاف میں ہیں یا نہیں اس دعا کا خوب اہتمام کریں
(r.a)
07/03/2026
💢 *روس کا کل رقبہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں 2 امریکہ یا 2 چین یا 5 بھارت یا 21 پاکستان جتنے ملک سما سکتے ہیں ۔ یہ سیارہ پلوٹو کے سائز کا ہے. روس میں 11 الگ الگ ٹائم زون استعمال ہوتے ہیں، اسکی سرحدیں 14 ممالک سے ملتی ہیں، یہاں ایک لاکھ سے بھی زیادہ دریا موجود ہیں*
⭕ دنیا کی سب سے لمبی ریلوے لائن بھی روس میں ہی ہے۔ یہ 9200 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ اگر ایک طرف سے نان سٹاپ سفر شروع کیا جائے تو آخری سٹیشن تک پہنچتے پہنچتے 153 گھنٹے (6 دن سےبھی زیادہ) لگ جاتے ہیں، صرف ماسکو سے 90 لاکھ لوگ میٹرو ریلوے سے روزانہ سفر کرتے ہیں.
⭕ روس کی کل آبادی 15 کروڑ کے قریب ہے اور خواتین کی تعداد مردوں سے ایک کروڑ زیادہ ہے، شرح خواندگی تقریبا 100 فیصد ہے، دنیا میں سب سے زیادہ قدرتی گیس کے ذخائر یہاں پائے جاتے ہیں، یورپ اپنی 40 فیصد گیس روس سے حاصل کرتا ہے
⭕ روس کے پاس 8400 ایٹمی ہتھیار ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 165 ہتھیار بتائے جاتے ہیں، روس نے 2017 میں 66 ارب ڈالرز دفاع کا بجٹ رکھا تھا.
⭕ روس پر کسی ملک کا قبضہ کرنا تقریبا ناممکن ہے۔ اسکی وجہ وہاں کا سرد ترین موسم اور رقبہ ہے۔ بین الاقوامی دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق روس پر مکمل قبضہ کرنے کیلئے تقریبا سوا کروڑ فوج درکار ہے۔۔
⭕ روس کے بارے میں یہ بات بھی مشہور رہی ہے کہ اس نے 15 کے قریب خفیہ شہر آباد کئے ہوئے ہیں، ان شہروں کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہاں کون رہتا ہے، کیا ہوتا ہے؟
ایکسڑا نوٹ: روس کو مکمل طور پر ابھی تک کوئی بھی فتح نہیں کر سکا جدید ماہرین بھی کہتے ہیں کہ روس کو مکمل طور پر فتح کرنا بہت مشکل ہے اس کیلئے بہت بڑی Land Army چاہیے البتہ منگولوں کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے گھوڑوں پر سوار روس کا بڑا علاقہ فتح کر لیا تھا ۔
05/03/2026
Follow the AL-Makkah Optico channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb88jhOLo4hfgdhoXT1J
AL-Makkah Optico - WhatsApp channel Follow AL-Makkah Optico's WhatsApp Channel. “Welcome to Al Makk Optical! Subscribe to get updates on stylish glasses, lens care tips, and exclusive deals straight to your WhatsApp.”. Join 15 followers for the latest updates.
04/03/2026
کیا آپکو خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے رمضان پیکج 12500 روپے ملیں ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس سیکشن میں دیجیے۔
Deer Ziyat Ye Khafa ko 😭😭
اسرائیل اور امریکا کے ایران پر حملے جاری، تہران اور اصفہان سمیت مختلف شہروں میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 550 سے تجاوز کر گئی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
25000