Top Media Tech TV
23/03/2026
حکومت نے ہائی اوکٹین کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ کیا تو بیانیہ یہ تھا کہ یہ لکژری گاڑیوں میں امیر ترین لوگ استعمال کرتے ہیں ، اب کہہ رہے ہیں کہ حکومتی اہلکاروں کو دی گئی گاڑیوں کو بھی یہ نہیں ملےگا، بھائی لگژری گاڑیاں سرکاری اہلکاروں کو دی کیوں ہیں، اطہر کاظمی کا سوال
واضح رہے کہ حکومت نے ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے، اس اضافے کے بعد وزیر اعظم نے فوری طور پر سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین کے استعمال پر پابندی عائد کردی
23/03/2026
🫂کبھی بھی کسی ایجنٹ کی باتوں میں آ کر، انٹھوں یا بھیڑ بکریوں کا ایگریمنٹ، ویزا نہ لیں، وہاں جا کر آپ کو آٹھ یا نو سو ریال تنخواہ ملے گی، اور جانور سے بھی برا سلوک ہو گا، ایک انڈین نے روتے 😥ہوئے کہا کہ مجھے ادھے گھنٹے کے لیے مالک لے گیا عید والے دن اور صرف ایک سادہ پارسل چاول لے کر دیا اور دوبارہ انٹھوں میں پھینک دیا،،، ویرانی پہاڑی علاقوں میں کتا بھی نہیں جاتا لیکن مجبور انسان زندگی گزار رہے ہیں 🫂🤭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the club
Telephone
Website
Address
Pattoki
55300