Kurrum-Front

Kurrum-Front

Share

07/02/2026

تکفیری گروہ کو تم نے پالا، دھشتگردو کو تم نے پالا
tarlaye

06/02/2026

اسلام آباد دھماکہ میں ذاکر محنت علی شہید 💔
ہائے حسینہ 🥲😭😭😭

06/02/2026

اسلام آباد امام بارگاہ بی بی خدیجة الکبری میں اب تک 15 شھید اور 85 زخمی کی اطلاع

05/09/2025

کسی عورت کو مذہب کے نام پر قتل کرنا سات مردوں کے برابر ہیں
نا ہم آسلام پر نا ہم پشتون روایت پر
جنگ میں شہادت کا ذکر ہیں لکین صرف مردوں کیلئے
ہم کسی سے شکوہ نہیں کرتے آب کیونکہ تھک چکے ہیں
ریاست کے مکاریوں سے بھی اور مشرانوں کے غداری سے بھی
شہید زاہد حسین اور آنکی شہید جوان بیٹی
😢

05/09/2025

پاراچنار میں آج جو واقعہ ہوا ہے اسمیں مقامی لوگ شامل ہے اور اس حملے کی زمعہداری ایم پی اے ریاض شاہین اور طفیل شاہین والد پر عائد ہوئی۔

Photos from Kurrum-Front's post 05/09/2025

مہورہ واقعہ ذاتی دشمنی تھی ملزم نے اعتراف جرم کیا سرکار نے اس کے خلاف کاروائی کی جو کہ سرکار کی زمہ داری تھی لیکن اس کے باوجود آج محی زئی گاؤں کی جانب سے گاڑی کو نشانہ بناکر آگ کو مزید بھڑکایا گیا ہے اب سرکار اپنی رٹ قائم کر کے مجرموں کے خلاف ویسے ہی تیز کاروائی کرے جس طرح مہورہ واقعے کے بعد کاروائی کی گئی تا کہ آگ پر قابو پایا جا سکے ورنہ
بہت دیر ہوجائی گی

05/09/2025

مہورہ واقعہ ذاتی دشمنی تھی ملزم نے اعتراف جرم کیا سرکار نے اس کے خلاف کاروائی کی جو کہ سرکار کی زمہ داری تھی لیکن اس کے باوجود آج محی زئی گاؤں کی جانب سے گاڑی کو نشانہ بناکر آگ کو مزید بھڑکایا گیا ہے اب سرکار اپنی رٹ قائم کر کے مجرموں کے خلاف ویسے ہی تیز کاروائی کرے جس طرح مہورہ واقعے کے بعد کاروائی کی گئی تا کہ آگ پر قابو پایا جا سکے ورنہ
بہت دیر ہوجائی گی

Photos from Kurrum-Front's post 04/09/2025

*ڈی پی او کرم کی قیادت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، لوئر کرم مہورہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 30 مشتبہ افراد گرفتار، ناخوشگوار واقعے کے مرکزی ملزم کا گھر مسمار*

تفصیلات کے مطابق ضلع کرم میں گزشتہ روز پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے کرم پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں

ڈی پی او کرم ملک حبیب خان کی سربراہی میں کرم پولیس کی بھاری نفری نے پاک فوج، کرم ملیشیا اور لیڈی پولیس کے ہمراہ لوئر کرم کے گاؤں مہورہ میں مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مار کاروائی کے دوران گاؤں مہورہ میں بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد کرتے ہوئے درجنوں گھروں کی تلاشی لی گئی

کرم پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کو مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے انجمن حسینیہ اور علاقائی عمائدین کی بھرپور حمایت حاصل تھی

ملزم کی گرفتاری کے لیے سینکڑوں سیکیورٹی اہلکاروں نے حصہ لیا۔ سیکیورٹی اہلکار جدید ہتھیاروں، ڈرون کیمروں اور اے پی سی گاڑیوں سے لیس تھے جبکہ گاؤں کی فضائی نگرانی کے لیے گن شپ ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیا گیا

کرم پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران گھر کی مکمل تلاشی لی، تاہم ملزم کی عدم موجودگی پر ان کے خلاف قانونی کارروائی مزید سخت کر دی گئی

پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے حالیہ چند ماہ قبل ہونے والے کوہاٹ امن معاہدے کے تحت مرکزی ملزم کے گھر کو مسمار کرکے بارودی مواد سے اڑا دیا جبکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن اور مختلف کاروائیوں کے دوران 30 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا

اس موقع پر ڈی پی او کرم ملک حبیب خان نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے اور امن کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور کوہاٹ معاہدے کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

انہوں نے کہا کہ کرم میں امن قائم رکھنے کے لیے علاقائی مشران اور سیکیورٹی فورسز ایک پیج پر ہیں اور بہت جلد گزشتہ روز کے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔

04/09/2025

Lal Akbar

04/09/2025

سید تجمل کا گھر تو ویران کر دیا۔ کل ناہید یا دوسرے یزید کے اولادوں نے جو غلیظ زبان استعمال کیا ہے انکا بھی احتساب کرے۔

04/09/2025

04/09/2025

ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم، ماہورہ احمد خان کلے میں فائرنگ کے ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری سید تجمل حسین نامی شخص نے قبول کی ہے اور اپنا اقرار نامہ فیسبوک پر شیئر کرتے ہوئے یہ اقدام ذاتی دشمنی قرار دینے کی تفصیل دی ہے۔
جو پہلے کمینٹ میں پیسٹ کیا گیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Website

Address

Parachinar
26300