Haider-ym
10/07/2024
آجکل میں نے کچھ پوسٹس دیکھے ہیں اور شاید آپ لوگوں نے بھی ملاحظہ فرمائیاں ہو کہ کچھ لوگ نوحوں کی یا محرم کی بے حرمتی کررہے ہیں اور جب ان سے سوال و جواب کیا جائے تو وہ منکر ہوتے ہیں اسی لیے میرے نظر میں ہمیں محرم عزاداری امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ساتھ مقام ولایت امام علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام بھی سمجھانا چاہیے جس طرح رہبر معظم انقلاب اسلامی ایت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ کربلا غدیر کو بھولنے کا نتیجہ ہے
21/02/2024
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Parachinar