Muhammad Ibraheem
07/11/2023
ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر کی نماز جنازہ آج چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں وزیراعظم پاکستان، آرمی چیف اور اعلیٰ سول و عسکری افسران اور شہید کے لواحقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تونسہ شریف
ڈی پی او ڈیرہ غازی احمد محی الدین کی تونسہ میں کھلی کچہری لوگوں نے شکایت کے انبار لگا دئیے ،دبنگ محنتی آفیسر ڈی پی او احمد محی الدین نے لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر حل کئے ۔تونسہ کے شہریوں نے ڈی پی او کے ایسے اقدامات کو خوب سراہا شہریوں کا کہنا تھا ایسے آفیسران محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہیں شہریوں نے کہا کہ ایس ایچ او محی الدین بہت اچھا کام کر رہا ہے تبادلے ملازمت کا حصہ ہیں
۔ڈی پی او کی ڈی ایس پی سے نونک جھوک ۔
ڈی ایس پی صاحب یہ غلط ہے۔
لاجواب آفیسر گریٹ آفیسر
RPO DG Khan
Great dpo dgkhan
06/11/2023
اسلام علیکم سر
آج مورخہ 06 نومبر 2023
کو بوقت 1210 بجے پر
213 ونگ کے ایریا سنڈاپال بغرے میں A*O پارٹی پر نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے فاٸر آیا ہے جس میں 213 ونگ کمانڈر شھید ہوا
ایک جوان نیک قدیر شہید ہوا
31/10/2023
Shuhada-e-Chitral Premier league 2023
Best Gloves (Goalkeeper) Award
(Goldoor FC Chitral)
Congrate and Best of Luck for more Success
I l o v e pakisatn and pak armey
SOG Commando
وردی کا غرور تو نہيں پر ناز ضرور کرتے ہیں* الحمدللہ
”موت سے ڈر نہيں لگتا مگر زوق #شھادت ضرور رکھتے ہیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Panjpir
23430