Muhammad Inamullah saifi

Muhammad Inamullah saifi

Share

Photos from Muhammad Inamullah saifi's post 15/05/2025

ہفتہ وار محفل ذکر
دارالعلوم جیلانیہ رضویہ نور القرآن بابا فرید ٹاؤن اوکاڑا
زیر صدارت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا پیر محمد ذکراللہ سیفی صاحب

13/05/2025

نصر من اللہ و فتح قریب وبشر المومنین
دارالعلوم جیلانیہ رضویہ نور القرآن بابا فرید ٹاؤن 53 ٹوایل اوکاڑا کے تمام اساتذہ و طلباء بالخصوص پیر طریقت رہبر شریعت پیر Molana Zikrullah Saifi صاحب پاک فوج کے انڈیا کے خلاف بنیان مرصوص آپریشن کی کامیابی پر اپنی افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اپنی جانب سے اس بات کی یقین دہانی کرواتے ہیں کہ ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Jamia Jilania Rizvia Noor Ul Qura'n Baba Fareed Town 53 2/L Okara
Okara