Muhammad IjAz Official

Muhammad IjAz Official

Share

Photos from Muhammad IjAz Official's post 14/06/2026

یہ تصویر Amanna Mall لاہور پر لی گئی ہیں
جیب نے ساتھ دیا تو انجوائے کرنے کا سوچتے ہوئے پاکستانی مووی Zombied دیکھنے کے لیے بھائی لوگوں کے ساتھ سینمے کا رخ کیا ٹکٹوں کے پیسے آن لائن ادا کر دیئے اگر پاکستانی مووی انڈسٹری کے لحاظ سے دیکھا جائے تو میں اسے 19 میں سے 13 نمبر دونگا آپ کی کیا رائے ہے ضرور کمنٹ کریں اندر ماحول بہت بہترین تھا 😜 باہر سے کھانے پینے کی اشیاء پر پابندی عائد تھی جو بھی خریدنا ہے اندر سے ہی اور وہ بھی ٹرپل ریٹ پر 😱 اک پُھلے دا پیکٹ 500 دآ ...... اے سامنے اک بندہ لنڈے دی پینٹ پا کے شو مار ریا اے ✌🏻 روڈ کی چوڑائی تقریباً 30 فٹ ہے لمبائی اور موٹائی معلوم نہیں شکریہ ❤️

Photos from Muhammad IjAz Official's post 12/06/2026

یہ تصویر شنگھائی روڈ چونگی امر سدھو لاھور پر لی گئی ھے
جیسے ھی جیب تھوڑی بھاری ھوئی تو ایآشیاں پوسٹ کرنا شروع کردی 😛 شامی برگر پلیٹ میں موجود ہے اور میں اسے کھانے کے لیے تیار ھوں میری پوسٹ آپ کہاں سے دیکھ رہے ہیں اور تہاڈے علاقے وچ برگر دا کیا ریٹ ہے لازمی بتائیں برگر کی قیمت ادا کر دی ھے بوتل ٹھنڈی ھے روڈ کی چوڑائی تقریباً 30 فٹ ہے اس روڈ پر 2 سال پہلے گندا نالہ ہوندا سی میرے یہاں آنے کے بعد میں نے بند کرا دیا ٹشو کا رنگ گلابی تھا شکریہ ❤️

Photos from Muhammad IjAz Official's post 18/10/2025

چونگی امر سدھو لاہور پل بندیاں والا 25 فٹ روڈ پر لی گئی بہت ہی لاجواب اور عمدہ قسم کی تصاویر دوستوں پچاس روپے کا آلو والا سموسہ خرید کر کھانے لگا ہوں پکوڑے دی قیمت ادا کر دتی گئی ہے
آپکے شہر میں سموسہ کی قیمت کیا ھے
ہمیشہ کوئی بھی چیز کھان نوں دل کرے او کھا لینی چاہیے شرط یہ کہ اگر جیب ساتھ دے
شکریہ

11/10/2025

❤️❤️❤️

Photos from Muhammad IjAz Official's post 23/06/2025

منڈی احمد آباد ❤️
میرے ماموں اور استاد محترم
جناب کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوآز دیا 😊 ڈھیر ساری مبارک باد ❤️
دعا ہے اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲
اعجاز ساگر احمد آباد نیوز احمد آباد پریس کلب منڈی احمد آباد

28/01/2024
28/01/2024
Photos from Muhammad IjAz Official's post 16/01/2024

اُدآس کیوں ھو😞
ھمیں بتاؤ!
تُمہیں اُدآسی کی رنجشوں سے رہآ کریں گے
اگرچہ ھم ایسے خآک زادوں کی دسترس میں شِفآ نہیں ہے
تمہارے زخموں کو بھر دے ایسی دوآ نہیں ہے
مگر ہم ایسے خُدآ پرستوں کی دسترس میں دُعائے کُن ہے
تمہارے حق میں دُعآ کریں گے
اُدآس کیوں ھو ؟
ھمیں بتاؤ😞❤❤

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Okara