Engineer Muhammad Imran

Engineer Muhammad Imran

Share

15/06/2026

محمد سرور چوہدری
( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب)
کے فرزند حسین ہاشم بھائی
بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

انجینئر محمد عمران

08/06/2026

پاکستان مرکز مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری محمد سرور صاحب کے صاحبزادے حسین سرور روڈ ایکسیڈنٹ کے باعث شدید زخمی ہو گئے ہیں اور اس وقت آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ چوہدری محمد سرور صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور حسین سرور کو جلد از جلد مکمل صحتِ یابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Okara