SadNaz Reflection's

SadNaz Reflection's

Share

21/03/2026

🌙✨ تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ✨❤️🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ عید آپ کے لیے امن، سکون اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔
اپنے پیاروں کے ساتھ یہ خوبصورت لمحات خوشی سے گزاریں، اور ضرورت مندوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔
عید الفطر مبارک 💖

20/03/2026

رمضان المبارک کا بابرکت الوداعی جمعہ مبارک ہوں، اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھے ، جزاک اللہ خیرا کثیرا
゚viralシ

18/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔
ڈاکٹر علی لاریجانی نے عہد وفا پورا کر دکھایا۔🇮🇷🥰
علی لاریجانی ، ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور ایک باوقار اور قابل سیاستدان، امریکی صہیونی دہشتگردوں کے مجرمانہ حملے میں شہید ہو گئے۔💔
یاد رہے کہ حسینی لغت میں "شکست" کا لفظ تو موجود ہی نہیں ہے،
"اگر لہو بہا تو شہادت کی خوشبو
اگر سانس بچی تو غازی کی آبرو"

اے عزیز اور سربلند ملتِ ایران کے پاسبان ،محبان اہل بیت آپکو آپکی شجاعت و بہادری اور ظالم کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا رہنے پر سلام پیش کرتے ہیں۔❤️
゚viralシ

16/03/2026

لیلتہ القدر کی بابرکت رات تمام امت مسلمہ کو مبارک ہوں♥️
اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھے ، شکریہ

゚viralシ

01/03/2026

اِنّالِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون 💔
میں یہ نہیں کہتا , کہ مرا سر نہ ملے گا
لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا

゚viralシ

01/03/2026

اِنّالِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون 💔
دنیا کے سب یزید اِسی غم میں مر گئے
سر مل گیا حسینؑ کا لیکن بیعت نہیں ملی💯
نہ کوئی دنیاوی رشتہ، نہ کسی سے خونی وابستگی
اصل نسبت تو صرف نامِ حسینؑ سے تھی، وہ تعلق جو کربلا سے جڑ جائے، وہی سب سے مضبوط رشتہ ہوتا ہے۔💕
آج ہر آنکھ اشکبار ہے، ہر دل غمگین ہے، ہر مومن عزادار ہے۔
مولا علیؑ کے اس سچے اور مخلص خادم نے وقار، استقامت اور عزت کے ساتھ اپنی حاضری بارگاہِ اہلِ بیتؑ میں پیش کر دی۔
اللہ رب العزت اُن کے درجات بلند فرمائے اور انہیں شہدائے کربلا کے جوار میں جگہ عطا فرمائے، آمین ثم آمین 🤲🥹
゚viralシ

27/02/2026

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہوں۔❤️🫰

゚viralシ

27/02/2026

اللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ💕
゚viralシ

25/02/2026

پِھر کے گلی گلی تباہ ٹُھوکریں سب کی کھائے کیوں
دِل کو جّو عقل دے خُدا تیری گلی سے جائے کیوں۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
゚viralシ

20/02/2026

اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ، یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْلِیْماً۔ ❤️
゚viralシ

19/02/2026

ہر مسلمان کی زندگی کا سب سے بڑا خواب 🥰💕
اللّہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو اسی رمضان المبارک میں حرمین الشریفین میں حاضری اور سحر و افطار نصیب فرمائے ۔ آمین ثم آمین 🤲♥️
゚viralシ

19/02/2026

رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہوں 😘♥️
゚viralシ

Want your business to be the top-listed Media Company in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Okara