Hammad Munir Rajpoot
*سلطنت عثمانیہ*
*میں کتنے ملک تھے ذرا دیکھ لیں*
١۔ سعودی عرب
٢۔ بلغاریہ
٣۔ یونان
٤۔ سربیا
٥۔ مونٹی نیگرو
٦۔ بوسینیا ھرزیگووینا
٧۔ کروشیا
٨۔ مقدونیا
٩۔ سلوانیا
١٠۔ رومانیہ
١١۔سلواکیہ
١٢۔ ھنگری
١٣۔ مولڈووا
١٤۔ یوکراٸن
١٥۔ آذر باٸیجان
١٦۔ آرمینیا
١٧۔ قبرص
١٨۔ جنوبی ساٸپرس
١٩۔ روس کے شمالی علاقہ جات
٢٠۔ پولینڈ
٢١۔ اٹلی کے شمالی ساحل
٢٢۔ البانیہ
٢٣۔ بیلاروس
٢٤۔ لتھوانیا
٢٥۔ کوسوو
٢٦۔ لٹوویہ
٢٧۔ ووجودینیہ
٢٨۔ عراقی
٢٩۔ شام
٣٠۔ اسراٸیل
٣١۔ فلسطین
٣٢۔ اردن
٣٣۔ یمن
٣٤۔ عمان
٣٥۔ متحدہ عرب امارات
٣٦۔ قطر
٣٧۔ جارجیا
٣٨۔ بحرین
٣٩۔ کویت
٤٠۔ ایران کے مغربی علاقے
٤١۔ لبنان
٤٢۔ مصر
٤٣۔ لیبیا
٤٤۔ تیونس
٤٥۔ الجیریا
٤٦۔ سوڈان
٤٧۔ اریٹریا
٤٨۔ ڈی جبوتی
٤٩۔ صومالیہ
٥٠۔کینیا کے ساحل
٥١۔ تنزانیہ کے ساحل
٥٢۔ چاڈ کے شمالی حصے
٥٣۔ ناٸیجر کا حصہ
٥٤۔ موزمبیق کے زیراثر علاقے
٥٥۔ مراکش
٥٦۔ مغربی صحارا
٥٧۔ موریطانیہ
٥٨۔ مالی
٥٩۔ سینیگال
٦٠۔ دی گیمبیا
٦١۔گنی بیساٶ
٦٢۔ گھانا
خلافت عثمانیہ سے وابستہ ممالک اور قوتیں
٦٣۔ ایتھوپیا کے حصہ جاتی
٦٤۔ برصغیر کے مسلمان (موجودہ پاکستان و بھارت)
٦٥۔ مشرقی ھندوستان کے مسلمان (موجودہ بنگلہ دیش)
٦٦۔ سنگاپور
٦٧۔ ملاٸیشیا
٦٨۔ انڈونیشیا
٦٩۔ خوانینِ ترکستان
٧٠۔ ناٸیجیریا
٧١۔ کیمرون
خلافت عثمانیہ
کیا ھی عظیم الشان سلطنت تھی
جس کو عالم کفر نے تباہ و برباد کرکے رکھ دیا
اور آج کرۂ ارض کے مسلمان منتشر اور
تتر بتر ھیں📚🖌️
🌹🌹🇵🇰🇹🇷
17/09/2023
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گئے ہیں زبان میں کیا
17/09/2023
اگر ہالینڈ قانون کے مطابق پاکستانی شہری کو 12 سال قید ہوسکتی ہے ، تو پھر گیرٹ ویلڈر گستاخ کو ، پاکستانی قانون 295c. کے مطابق سزاۓ موت دی جاۓ۔۔۔!!!
تمام کلمہ پڑھنے والے مسلمان اِس میسج کو تمام سوشل میڈیا پر واٸرل اور شئیر کرے
اور ناموس رسالتﷺ کےلیۓ اپنا حق ادا کرے
اور دنیا کے تمام ایوانوں تک پیغام پہنچاں دے
انٹرنیشنل پاکستانی کھلاڑی خالد لطیف بھاٸی آپکی عظمت کو سلام 🇵🇰♥️
07/09/2023
*"مُؤﻟﻢ ﺟِﺪاً أﻥ لا ﻳﺸﻌُﺮ بإختناﻗﻚْ ﺃحد، ﺭﻏﻢ ﺃﻧﻚ تشاﺭﻙ اﻟﺠﻤْﻴﻊ باﻭجاﻋﻬﻢ."*
یہ بہت تکلیف دہ ہے" کہ کسی کو آپ کی گھٹن محسوس نہیں ہوتی" حالانکہ آپ سب کے درد میں شریک ہوتے ہیں
29/08/2023
https://youtube.com/?si=aDB5MurAN32xLB_i
Rajpoot Computer Tricks And Games - YouTube Share your videos with friends, family and the world
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Okara