Abdullah Gull Official
جب یقین اللّٰہ کی ذات پہ ہو تب ہر چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دیا کریں کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی_
السلام عليكم
صبح بخیر
آج سال کا آخری جمعہ ہے
یا اللہ ہم سب کے اگلے اور پچھلے صغیرہ و کبیرہ ظاہراً پوشیدہ گناہوں کو معاف فرمائے آمین.
16 December Black day
پشاور آرمی پیلک سکول کا سانحہ پاکستان کے تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ہم آپکو کبھی بھی نہیں بھول سکتے تم زندہ ہو ہمارے دلوں میں
تمھارا خون ہوں نا اس لئے اچھا لڑا ہوں میں
بتا آیا ہوں دشمن کو کہ اُس سے دو بڑا ہوں
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں لڑتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Nowshera