Digital World

Digital World

Share

02/02/2026

Pakistan Jersey for T20 World Cup 2026!

02/02/2026

Babar Azam's fifty today was his 39th - The most in Men's T20 International cricket. ⚡

| | | |

01/02/2026

آسٹریلیا والے پاکستان کے ہاتھوں مسلسل خوار ہو رہے ہیں۔ آج 207 رنز بنا کر پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا بڑا مجموعہ سکور بورڈ پر ٹکا دیا ہے۔
بابر اعظم اور صائم ایوب کی ففٹیاں اور شاداب خان کے برق رفتار 46 رنز قابل تعریف رہے۔

آسٹریلیا کو وائٹ واش ہونے کا زلت اٹھانے سے بچنا ہے تو 208 رنز بنانے ہونگے۔ کل کے میچ میں کیمرون گرین کو ٹھکانے لگانے والے عثمان طارق کو ایک بار پھر 1 میچ کھیلا کر باہر کر دیا گیا ہے۔

کیا لگتا ہے پاکستان اج وائٹ واش کر پائے گا مہمان ٹیم کو؟

Want your business to be the top-listed Business in Narowal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Narowal
51801