Kethwal Tribe
02/09/2022
پتریاٹہ میں گزشتہ دنوں پیش آنے والا واقعہ پہلا نہیں۔
ہمارے بزرگوں نے ایثار اور ہمدری کی بنیاد پر بے گھر مزارعوں کو رہنے کی جگہیں دی۔
اور بھروسہ رکھ کر کاغذی کاروائی مکمل نہ کی۔ یہ ہمارے بزرگوں کا بڑا پن تھا
مگر
حضرت علیؓ کا قول ہے
’جس پر احسان کرو، پھر اسکے شر سے بچو‘
ان مزارعین نے پہلے اپنے نام کے ساتھ ’راجہ، عباسی، ستی‘ لکھوانا شروع کیا۔ سب چپ رہے۔
پھر انہوں نے زمین کے مالکوں کو آنکھیں دکھانا شروع کی۔ سب چپ رہے۔
اور اب یہ باقائدہ حملے اور تشدد پر آگئے ہیں۔
اب بھی چپ رہے تو ہم اور ہماری نسلوں کو رہنے کی جگہ ملنا مشکل ہو جائے گی۔
وقت آگیا ہے کہ کیٹھوال برادری ایک ساتھ ہو کر فیصلہ کرے۔ اپنی زمینیں واپس لے اور کاغذی کاروائی کو قانونی طور پر مکمل کرے۔
اس واقعے میں ملوث ہر شخص کو سخت سزا کیساتھ پورے خاندان کیساتھ علاقہ بدر کیا جائے
Click here to claim your Sponsored Listing.