Multi Search clinic

Multi Search clinic

Share

Photos from Multi Search clinic's post 30/11/2022

⭐محفل میلاد النبی ﷺ⭐
اَلْحَمْدُ لِلَّٰه بفضل رب کریم ﷻ مجھے اور میری فیملی کو مدینہ منورہ میں یہ سعادت حاصل ہوئی کہ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی و روضہ اطہرﷺ سے کچھ فاصلے پر اس ہوٹل میں جس میں ہم نے قیام کیا اس ہوٹل کے کمرے کو سجاکر محفل میلاد پاک ﷺ منائی اَلْحَمْدُ لِلَّٰه اَلْحَمْدُ لِلَّٰه

Photos from Multi Search clinic's post 29/11/2022

مدینہ منورہ کے دوستوں کی جانب سے دئیے گئے ڈھیروں تحائف جو ان کی پرخلوص محبت کے غماز ہیں اللہ کریمﷻ تمام دوستوں کو دونوں جہانوں کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے آمین

Photos from Multi Search clinic's post 29/11/2022

مدینہ منورہ کے ایک بزنس مین دوست جناب ملک ممتاز سومرو صاحب کے گھر میری پوری فیملی کی بہت محبت بھری پر خلوص دعوت جو ہمیشہ ان کی یاد دلاتی رہے گی ملک ممتاز سومرو صاحب و فیملی کی جانب سے میری فیملی کے لئے قیمتی تحائف جن کے لئے ہم سب ان کا محبت بھرا شکریہ ادا کرتے ہیں

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gulshan Market, T Block
Multan
66000