Apni Zindgi Apna Waseeb
24/02/2026
#رمضان ❤️
The Lead's School Fazilpur
Student Of The Year
ایک شخص کی طرف سے دوسرا شخص روزہ نہیں رکھ سکتا-:
(بہار شریعت،1005/01)
❤️
TheleadsSchool Fazilpur
The Lead's School Fazilpur
23/02/2026
پیارا شہر ملتان
#ملتان
16/09/2025
❤️
14/09/2025
محبت کا حال دیکھا نہیں نا؟
چلو ملتان چل کر دیکھتے ہیں
30/08/2025
ملتان میں بارش کے بعد کا نظارہ
اللۂ معاف کرے
#ملتان
in
#اولیاکاشہر #ملتان ♥️
18/08/2025
😭😭یہی تو قیامت ہے۔۔۔
بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔
پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔
دوسرا اعلان — کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں۔
تیسرا اعلان — مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے۔ اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو۔
چوتھا اعلان — Aziz Khan کی صدا، بونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔
یہ مناظر، یہ اعلان۔۔۔ کسی سانحے کی نہیں بلکہ قیامت کے اتر آنے کی گواہی دیتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.