Aqsa khan Official
I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
اِتنا بھی خود کو کیا غرق کرنا
ٹھیک ہے کوئی تھا، اب نہیں ہے بات ختم ـ🤝❤️🩹
Good Night💤😴
ان کے واسطے تماشہ تھا ❤🩹🥺
ادھر زندگی تباہ ہو گئی 💔🥲
Aqsa khan Official
07/08/2025
samajh nahi sakta...
Aur jo samajh gaya, uska hona meri taqdeer ban gaya."
Agar aap bhi kabhi kisi ke liye samajhne layak the…
Toh 💔 zaroor comment karo...
Aur follow karo — jazbaat yahan likhe nahi jaate, mehsoos kiye jaate hain.
👉 Khan Official
جفـــــــاؤں کا زمـانہ ہے
وفـــاؤں کو ترستــــا ہے
*سنو!*
میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں ایسا صبر عطا کرے کہ تمہارا دل ہر حال میں مطمئن رہے۔ اللہ تمہیں اتنی طاقت دے کہ کوئی بھی تمہیں توڑ نہ سکے۔ اللہ تمہیں اپنے اتنے قریب کر لے کہ تمہیں کسی اور کی ضرورت نہ پڑے۔ اللہ تمہیں اپنی محبت سے ایسا بھر دے کہ تم کسی اور کی محبت کے لیے نہ ترسو۔ اللہ تمہیں دنیا کی اتنی سمجھ دے کہ تم اس کے ہر فیصلے پر راضی ہو جاؤ۔ اللہ تمہیں اتنا نوازے کہ تم کسی کے محتاج نہ رہو۔ اللہ تمہیں اپنی یاد میں اتنا مشغول کر دے کہ تمہیں کسی اور کی یاد نہ ستائے۔ اللہ تمہیں اپنے قرب کا ایسا سکون دے جو دنیا کی ہر چیز سے بہتر ہو۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
`💞✦Aqsa Khan official✦💞`
𖹭
"قَدِّر حياتَكَ، فإنها عن قريبٍ ستُنتَزَعُ مِنكَ."
اپنی زندگی کی قدر کیجئے عنقریب یہ آپ سے لے لی جائے گی۔
06/08/2025
𖹭
"قَدِّر حياتَكَ، فإنها عن قريبٍ ستُنتَزَعُ مِنكَ."
اپنی زندگی کی قدر کیجئے عنقریب یہ آپ سے لے لی جائے گی۔
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
Click here to claim your Sponsored Listing.