Syed Mujtaba Haider-Advocate
14/04/2026
پاور ڈویژن نے شام کے اوقات میں ملک بھر میں سوا 2 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا
شام 5 بجے سے رات 1:00 بجے کے دوران روزانہ سوا 2 گھنٹے بجلی بند کی جائے گی، ترجمان پاور ڈویژن
پیک آورز میں 2.25 گھنٹے کی لوڈ منیجمنٹ کا مقصد بجلی کی قیمت میں تقریباً 3 روپے فی یونٹ اضافے کو روکنا ہے، ترجمان پاور ڈویژن
12/04/2026
ملتان: نمبردار شہرسلطان مخدوم سید مجتبیٰ حیدر بخاری ایڈووکیٹ (لیگل سیکرٹری مجلس وحدت المسلمین ضلع ملتان) کی ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اور مجلس وحدت المسلمین جنوبی پنجاب کے زیرانتظام ہوٹل ون ملتان میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت۔
اس موقع پر مخدوم سید مجتبیٰ حیدر بخاری ایڈووکیٹ، ضلعی صدر مجلس وحدت المسلمین سردار عون رضا انجم ایڈووکیٹ، سینئر قانون دان یافظ ہاشمی ایڈووکیٹ اور ممبر امن کمیٹی انجینئر سخاوت علی سیال کے ہمراہ موجود تھے۔
تقریب میں رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ خطاب کرتے ہوئے مخدوم سید مجتبیٰ حیدر بخاری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ شہداء کی قربانیاں امتِ مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ ہیں اور ہمیں اتحاد و وحدت کو فروغ دینا ہوگا۔
ایران امریکہ مذاکرات ختم،فریقین کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے ،
امریکی نائب صدر JD وینس امریکہ روانہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |