Charagh Mango Farms
21/05/2026
Multan walo SE dosti karnay Ka time agyaa h 🤩🎉👫💕
10/05/2026
King of fruits will be available very soon..
07/05/2026
لو جی حاضر ہے پھلوں کا بادشاہ — آم! 🥭✨
اب تو لگتا ہے دوسرے شہروں کے لوگ بھی ملتان والوں سے تعلقات بہتر کرنا شروع کر دیں گے 😅 کیونکہ آم کا سیزن آ گیا ہے!
حقیقت یہ ہے کہ ملتان کے آم کا جو ذائقہ، مٹھاس اور خوشبو ہے، وہ کہیں اور نہیں ملتی۔ البتہ اب ملتان میں آم کی پیداوار پہلے کی نسبت کچھ کم ہو گئی ہے، اور اصل سیزن کو آنے میں ابھی تھوڑا وقت باقی ہے۔
یہ جو آم آپ دیکھ رہے ہیں، یہ سندھ کا ہے جو تقریباً 500 روپے کلو مل رہا ہے، لیکن ذائقے میں وہ خاص بات محسوس نہیں ہوتی جو ملتان کے آم کی پہچان ہے۔
قدرت نے جو لاجواب ذائقہ ملتان کے آم میں رکھا ہے، وہ واقعی بے مثال ہے ❤️
کمنٹس میں اپنے ملتان کے دوستوں کو ٹیگ کریں، جو اس گرمی میں آپ کو آم بھجوانے والے ہیں 😄🥭
03/07/2025
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارا Anwar Ratool سیزن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے، 600 سے زیادہ آرڈرز ہمارے صارفین کی دہلیز پر پہنچائے گئے ہیں۔ یہ کامیابی ہماری خدمات پر ہمارے صارفین کے اعتماد کا ثبوت ہے۔ 8 جولائی سے شروع ہونے والے چونسہ سیزن کے قریب آتے ہی ہم آپ کو ملتان سے بہترین چونسہ آرڈر کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔
Our mango farms team work professionally
Multani Chunsa mango season starts now
You all can order freshly mangoes
Bushra gulfam Famous Tiktoker. Reviews about our mangoes 🥭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan
3400