SIRAJ JANI write

SIRAJ JANI write

Share

12/03/2026

🎬 نئی فلمیں دیکھنے کا موقع
تمام موویز پریمیم اور پری پیڈ سروس کے ذریعے دستیاب ہیں۔
جو لوگ واقعی دلچسپی رکھتے ہیں، وہ ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں:
📱 0335-7375440
💡 روزانہ نئی فلمیں، آسان اور محفوظ سروس!

31/10/2025

*اے اللہ!*
جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔❤️

*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲

30/10/2025

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
مـیری دعا ھے.
✧"اللّٰہ رب العـزت ہم سب کو پریشانی سے نجات ـ
✧"ڈھیـروں خوشیاں
✧"پرسکون زندگـی
نصیب فـرمائـے-"
✧"اللّٰـہ رب العزت ہم سب کواپنــی، رحمتیں اور برکتیں نصیب فـرمائے-"
آمِيْن يَارَبَّ الْعَالَمِــيْنَ

29/10/2025

وہ انسان ہمیشہ خوش رہتا ہے جو کسی سے کوئی اُمید نہیں رکھتا۔

29/10/2025

جس حساب سے ٹینشن لینے لگا ہوں اور سوچنے لگا ہوں کسی دن مسئلہ رہ جائے گا اور میں حل ہو جاؤں گا 💔

26/10/2025

*زندہ دل جسم میں مردہ دل لے کے گھومنا بھی اک عزاب ہے صاحب🖤🖤*

26/10/2025

ہتھوڑے کے آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے۔
اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پہلا جھٹکا بیکار ہے
کامیابی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے.

26/10/2025

`زندگی میں مشکل وقت آنا کوئی سزا نہیں، بلکہ ایک موقع ہے:`
خود کو پہچاننے کا، مضبوط بننے کا، اور اپنے رب پر بھروسہ بڑھانے کا...گر گر کر سنبھل جانا ہی کامیابی کی پہچان ہے...حوصلہ رکھو، جو تمہارے لیے لکھا گیا ہے، وہ تمہیں ضرور ملے گا — بس ہمت ہار جاتے ہو.....🤌🏻☘️

26/10/2025

اب کسی سے گِلہ نہیں…
شاید ہم خود ہی زیادہ امید کرنے لگے تھے

26/10/2025

کون کہتا ہے مرد کو درد نہیں ہوتا؟ مرد مجبور نہیں ہوتا؟ ؟ قصور عورت کانہیں ہوتا؟
مرد بھی انسان ہوتاہے فرشتہ نہیں!
کبھی دکھ سےتڑپتے مرد کی سرخ انگاروں سی دہکتی آنکھوں میں ضرور جھانکناور دیکھنا.
"مرد دکھ میں کتنا تنہا ہوتا ہے"۔۔۔!!💔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Multan
MULTAN