Sad log

Sad log

Share

09/05/2026

Sad moment

09/05/2026

Pakistan government new surprise 🫢 🫢 🫢

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن

25/04/2026

Hello everyone
Let's grow together

25/04/2026

جن لوگوں نے حساب ہی غلطیوں کا رکھنا ہے
ان کو خاک پتہ ہوگا تم نے اچھائیاں کون سی کی تھی
کچھ لوگ زندگی میں صرف ٹھوکریں گنتے ہیں

وہ کبھی یہ نہیں دیکھتے کہ تم نے کتنی بار سنبھل کر دوسروں کو بھی سنبھالا تھا
انہیں تمہاری ایک غلطی یاد رہتی ہے مگر تمہاری سو وفائیں بھی ان کی نظر میں بے معنی رہتی ہیں
سچ تو یہ ہے کہ انسان اکثر غلط سمجھے جاتے ہیں
کیونکہ وہ حساب نہیں رکھتے صرف خلوص رکھتے ہیں
یاد رکھو لوگوں کی یادداشت ہمیشہ انصاف والی نہیں ہوتی مگر رب کی نظر سے کوئی اچھائی چھپتی نہیں
اس لیے خود کو ثابت کرنے میں زندگی ضائع مت کرو
جو سمجھنے والے ہوتے ہیں وہ خاموشی بھی پڑھ لیتے ہیں۔

18/04/2026

Enjoyment

17/04/2026

Fun is Fun 😁 Sad log

17/04/2026

Heart Touching seen Sad log

17/04/2026

Happy morning
Let's grow together

17/04/2026

Good morning Pakistan

16/04/2026

Funny clips Sad log

16/04/2026

Good afternoon 🌃
Come to grow together
Let's follow each other

Telephone