AZEEM AOSAF
17/12/2025
23/10/2025
حدیث:
عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے خانۂ کعبہ کی طرف نظر فرمائی اور فرمایا:
“کیا خوبصورت ہو تم اور کیا خوشبودار ہو تم! اور کیا عظیم ہو تمہاری حرمت! لیکن اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺ کی جان ہے! مومن کی حرمت اللہ کے نزدیک تم سے بھی زیادہ عظیم ہے۔”
(سنن ابنِ ماجہ: حدیث 3932)
مفہوم:
خانۂ کعبہ اللہ تعالیٰ کا گھر ہے، جس کی حرمت بے مثال ہے، مگر ایک سچے مومن کی عزت و حرمت اللہ کے نزدیک اس سے بھی زیادہ ہے۔
یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ انسان کی عزت، ایمان اور جان و مال کا احترام خانۂ کعبہ کی حرمت سے بھی بلند مقام رکھتا ہے
21/10/2025
حدیث:
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سے بہترین وہ ہے جو اپنے اخلاق کو بہتر کرے۔”
(سنن ترمذی، حدیث: ۱۱۶۲)
مفہوم:
اچھے اخلاق ایمان کی تکمیل کی علامت ہیں۔ جو شخص نرم دل، خوش اخلاق اور دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنے والا ہے، وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ ہے
HELIXNEX ORIENTATION 2025 – THE DIGITAL REVOLUTION BEGINS
16/10/2025
The next generation of CEOs has officially begun their journey.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000