CCTV AWARE
14/09/2022
"وہی اللّه ہے "
اللہ تمھارے ہر اس آنسو سے واقف ہے جو تم نے مسکراتے ہوئے پلکوں کے پیچھے چھپا لیا تھا ۔وہ ہر اس دعا سے واقف ہے جس کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہوئے تمہارا دل تکلیف سے پهٹ رہا تھا ،وہ ہر اس فریاد سے واقف ہے جسے تم نے تڑپتے ہوئے اپنی زبان سے بیان کیا تھا،وہ ہر اس صدمے سے واقف ہے جسے تم نے تکلیف کے مارے سجدے میں گرتے ہوئے اللہ کو پکارا تھا 'وہ ان راتوں کی وحشت سے بھی واقف ہے جب سب سو رہے تھے اور تم نے آواز کے خوف سے دردناک چیخ کی کو ضبط کرکے منہ کو ہاتھوں سے دبا لیا تھا ۔وہ ہر اس لمحے کی اذیت سے واقف ہیں جب تمہیں لگا تھا کہ تمہیں کوئی نہیں سن رہا ہے تمہیں کوئی نہیں دیکھ رہا" تب بس وہی ایک تھا وہ تمہیں سن رہا تھا وہ تمہیں دیکھ رہا تھا ۔تم اسے نہیں سنتے لیکن وہ تمہیں ہر لمحہ ہر گھڑی ہر وقت سنتا ہے "وہ سب جانتا ہے " بس وہی تو ہے جو سب کچھ جانتا ہے ۔بس وہی تو ہے جو دل کے حال جانتا ہے ۔وہی تو ہے تو جو یہ حال بدل سکتا ہے بس وہی اس جیسا کوئی نہیں ہے ۔اور ایک دن انشاء اللہ اللہ پاک سب بہترین کرے گا وہی تو میرا اللہ ہے اور میرے اللہ جیسا کوئی نہیں ❤
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا خاص طور پر میرے روزگار میری کامیابی میری مغفرت میری ہدایت اور حج کی سعادت کی دعا کیجئے
اللہ پاک سب کو سلامت رکھے خوش رکھے آباد رکھے آمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
درود شریف پڑھ لیجئے
📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*
آمین
18/08/2017
CCTV camera and DVR best price available
18/08/2017
2 megapixel view
15/08/2017
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Office No 24 Shah Shamas Commercial Centre Mumtazabad Multan
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 22:00 |
| Saturday | 09:00 - 22:00 |
| Sunday | 09:00 - 22:00 |