Sultan Law Associates

Sultan Law Associates

Share

06/10/2023
Photos from Sultan Law Associates's post 23/04/2023
30/03/2023

شکر الحمداللہ
وکلاء پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ سینٹ سے بھی منظور ✌️

29/03/2023

وکلاء پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ2023
قومی اسمبلی سے منظور۔

حکومت پاکستان نے وکلاء کے تحفظ کا بل 2023 منظور کرلیا۔
1-وکلاء پر حملہ کرنا دہشتگردی کے ذمرہ میں آئے گا۔

2- وکلاء کو کام کے دوران ہراساں کرنا یا حملہ کرنا قابل دست اندازی جرم ہوگا جسکی سزا 3 سال قید تک ہوگی۔

3-کام کے دوران وفات پانے والے وکلاء کے لواحقین کو حکومت گریڈ 18 کے آفیسر کے برابر مراعات دے گی۔

4-پاکستان میں رجسٹرڈ ہونے والی ہر کمپنی کم از کم ایک وکیل بطور لیگل ایڈوائزر رکھے گی۔

5-وکلاء کی طرف سے درج مقدمات کی تفتیش کم سے کم انسپکٹر کے درجہ کا آفیسر کرے گا۔

6-وکلاء سے اسکے کلائنٹس یا مقدمات کی تفصیل پاکستان کی پولیس یا خفیہ ایجنسی اگر لینے کی کوشش کرئے گی تو متعلقہ آفیسر کو قید کی سزا ہوسکتی ہے

Welfare and Protection Act 2023۔

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Sultan Law Associates Opt Judges Gate, High Court Multan
Multan
66000