Regional Blood Centre Multan

Regional Blood Centre Multan

Share

04/06/2026

🩸 Be a Hero – Save Lives! 🩸
Your one donation can give someone a second chance at life 💖
Blood Drive at 12 June to Celebrate World Donor Day
Thank You

04/05/2026

inshAlllah

24/04/2026

تھیلیسیمیا فری پاکستان
ورلڈ تھیلیسیمیا ڈے
IDARA E KHUDI
ادارۂ خودی آگاہی واک و بلڈ کیمپ
7 مئی 2026 بروز جمعرات

اجتماعی کوشش کے لیے اتحاد لازم و ملزوم ہے ۔
اکیلے ہم ایک قطرہ ہیں، مگر جب ہم سب مل جاتے ہیں تو ایک طاقتور سمندر بن جاتے ہیں۔

ادارۂ خودی اور مختلف آرگنائزیشنز کا یہ اشتراک صرف ایک ایونٹ نہیں بلکہ ایک عہد ہے ۔ایک عزم کہ ہم سب مل کر معاشرے کو تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے۔ یہ قدم صرف آگاہی نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت، زندگی بچانے اور آنے والی نسلوں کو محفوظ بنانے کی ایک مضبوط کوشش ہے۔

آگاہی واک:
7 مئی 2026 (جمعرات)
ماڈل ٹاؤن گراؤنڈ تا ماڈل ٹاؤن چوک
شام 5:00 بجے

🩸 بلڈ ڈونیشن کیمپ:
7 مئی 2026 (جمعرات)
شام 6:00 بجے تا رات 9:00 بجے
📍 بمقام ماڈل ٹاؤن چوک، نزد ماسٹر بریانی، ملتان

آئیے! اس نیک مشن کا حصہ بنیں، آگاہی پھیلائیں، خون کا عطیہ دیں اور کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بنیں۔

ان شاءاللہ عزوجل، ہم سب مل کر ایک صحت مند اور تھیلیسیمیا فری پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔

آئیں ہم سب مل کر پاکستان کو تھیلیسیمیا فری بنائیں
Thalassaemia International Federation - TIF

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


MIKD Multan Institute Of Kidney Diseases Near Bahawalpur Bypass Multan
Multan