Islamic Wallpaper
21/03/2023
”حَسبُنَا اللہ وَنِعمَ الوَکِیلُ پڑھنے سے بڑی سے بڑی پریشانی دور“
قرآنِ پاک کی ایک ایسی آیت بتائیں گے جس کو پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی فوری مدد حاصل ہوگی اور آپ کی بڑی سے بڑی پریشانی جلد حل ہو جائے گی، یہ تو سب کو معلوم ہے کہ اللہ پاک ہمیشہ یہی چاہتا ہے کہ اس کا بندہ اس کی طرف رجوع کر ے اس کا بندہ اسی سے سوال کرے، اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ اے میرے بندے تو مجھ سے دعا کر میں تیری دعا قبول کروں گا۔ آج جو قرآنِ مجید کی آیت بتانے
جا رہے ہیں اس کی برکت سے اللہ پاک بہت جلد اپنے بندے کی مدد فرماتے ہیں،یہ آیت حضرت علی ؓ سے بھی منقول ہے،جس کے بارے میں فرمایا گیا کہ سخت ترین مشکل میں بھی پڑھی جائے گی تو ان شاء اللہ تعالیٰ اس آیت کو پڑھنے سے آپ کی وہ مشکل دور ہو جائے گی۔ “حَسبُنَا اللہ وَنِعمَ الوَکِیلُ” آیت کا ترجمہ ہے کہ “ہم کو اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کار ساز ہے” اس آیت کو پڑھنے سے بندے کا اللہ پر اعتماد ، یقین مزید مضبوط ہو جاتا ہے اور جب بندہ اللہ پر توکل کر لیتا ہے تو پھر اللہ پاک اس کیلئے راستے کھول دیتے ہیں، اس آیت کو روزانہ 5 سو دفعہ ورد کرنا مشکلات دور کرتا ہے اور جب کبھی بھی کوئی بھی مشکل ہو تو اس آیت کو کثرت سے پڑھا کریں۔ اللہ تعالیٰ اس مشکل کیلئے کوئی نہ کوئی راستہ نکال دیتے ہیں،اس وظیفے سے آپ کی زندگی کی تمام مشکلات دور ہو جائیں گی، پھر
چاہے وہ گھر کی ہوں، نوکری کی ہوں، رزق کی ہوں یا کاروبار کی پریشانی ہو۔ اس وظیفے کو کرنے کے ساتھ ساتھ آپ نے پنجگانہ نماز بھی باقاعدگی سے ادا کرنی ہے۔
18/02/2023
صرف ایک سجدے کا وظیفہ
صرف ایک سجدے کا وظیفہ، اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ عرش سےفرشتوں کوبھیج دیتا ہے. جوآپ کی ہرقسم کی پریشانی اور مصیبت کو دور کر دیتے ہیں. انشاءاللہ اس سجدے میں بہت زیادہ برکت ہے اور بہت زیادہ فضیلت ہے۔ اس عمل کو بتانے کے بعدآپ کو اس کے بارےمیں صحابہ کرامؓ کا واقعہ بھی بتاؤں گا۔ جس سے آپ کا یقین اور پختہ ہوجائےگا۔ یہ صحابہ کرام نے اپنایا تھا۔
یہ اللہ تعالیٰ کو پکارا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ عرش سے فرشتوں کو بھیج دیتا ہے آپ کی مد د کےلیے۔ اس عمل کی بدولت آپ کی ہر قسم کی پریشانی اور مصیبت بھی دور ہوجائے گی۔ آپ کو وظیفے کے بارے میں بتاتے ہیں آپ نے نماز عشاء کے بعد سجدے کی حالت میں سو مرتبہ “یا ارحم الرحمین ” پڑھنا ہے۔ اس کی برکت انشاءاللہ آپ کی ہرمصیبت، پریشانی دورہوجائےگی۔ اس کے بارےمیں ایک صحابہ کرامؓ کاواقعہ ہے حضرت عمر فاروقؓ کے زمانے میں کسی جگہ پر جا رہے تھے کہ رستے میں ایک ڈاکو آگیا اور سا رامال لوٹ لیا اور لوٹنے کے بعد قت ل کرنے لگا۔ ان صحابہ کرام نے فرمایا کہ ایسا مت کرو۔ مجھے ق ت ل نہ کرو تم نے مجھے ساراسامان لیاہے۔
میر ی جان بخش دو۔ تو وہ ڈاکو کہنے لگا اگر میں نے تمہیں زندہ چھوڑدیا تو نے جاکر عمر سے میری شکایت کرے گا۔ اور عمر مجھے ڈھونڈوا کر سزادے گا۔ اس لیے تجھے ق ت ل کردوں گا۔ وہ صحابہ کرام کہنے لگے۔ لیکن مجھے دورکعات نفل نماز پڑھنےدو۔ وہ ڈاکو نادان تھا۔ اس نے کہا پڑھ لو۔ جب اس نے یہ کہا تو صحابی نمازپڑھنا شروع کردی۔ جب نماز پڑھی اور دعا کرنے لگے. اے اللہ! میں اس مصیبت میں منتقل ہوگیا ہوں۔ مجھے اس سے نجات دلادے۔ “یاارحم الرحمین” کہا تو وہ ڈاکو تلوار چلانے لگا۔ تو اوپر سے آواز آئی عرش سے ۔ مت ق ت ل کرو، پھروارکرنےلگا۔ تو اس صحابی نے کہا ” یا ارحم الرحمین” کہا تو پھر عرش سے آواز آئی کہ
اسے قت ل مت کرو۔ جب وہ تیسری دفعہ تلوار اٹھانے لگا۔ تو ان صحابی نے فرمایا “یا ارحم الرحمین” کہا۔ تو ایک گھوڑا سوار آیا اس ڈاکو کی سر گردن سے الگ کرکے چلاگیا۔ جب دعا کرکے فارغ ہوئے تو صحابی نے اس گھوڑ سوار کو دیکھا تو اس نے کہا کہ میں ساتویں آسمان کا فرشتہ ہوں۔ جب تم نے پہلی مرتبہ کہا “یاارحم الرحمین”۔ تو پہلی مرتبہ اللہ تعالیٰ کا عرش جو ش میں آگیا۔ تو اللہ نے فرمایا کون اس کی مدد کو جائےگا۔ میں ساتویں آسمان کا فرشتہ میں نے ادھر سے آواز لگائی تو میں نے کہا اس کو قت ل مت کرو۔ جب تم نے دوسری مرتبہ “یاارحم الرحمین” کہا تو میں پہلے آسمان پر آگیا اور پھر کہا کہ مت ق ت ل کرو۔
جب تم نے تیسری مرتبہ “یاارحم الرحمین” کہا تو میں جلد سے آکر اس کی گردن دھڑسے جدا کردی۔ اس واقعے کو سنانے کا مطلب یہی تھا کہ یہ وظیفہ بہت ہی طاقتور ہے۔ سو مرتبہ اس کو سجدے کی حالت میں پڑھیں گے۔ سجدہ تو ویسے ہی اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے اور سجدےکی حالت میں “یا ارحم الرحمین” کو سومرتبہ پڑھیں گے اور اس کے بعد دعا کریں گے۔ تو انشاءاللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی
02/01/2023
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•

31/12/2022
Pictures: Masjid Al Nabawi ﷺ during rain today!
#الحرمين
31/12/2022
🥀🍃💕 SHARE it 🤍💕🌿✨️. . . . www.facebook.com/Allahisbestt follow this
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |