Pakistan Army Lovers
15/11/2025
ہم اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔
پاکستان کے خلاف کسی بھی شرارتی حرکت کا جواب گرجدار ہوگا — پوری دنیا اسے دیکھے گی، ان شاءَ اللہ
پاک فوج ہم پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور دشمن کی ہستی کو اکھاڑ پھینکے گے ان شاءاللہ ۔🗡️✊⚔️✊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊🫵🫵🫵🫵🫵🫵
پاک فوج کا کامیاب آپریشن، پنجگور میں چار عالمی دہشت گرد ہلاک
09/11/2025
سیکیورٹی فورسز نے تیراہ ویلی کے علاقے شیر دارہ میں کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا
09/11/2025
یہ ہیں ایس ایچ او زیشان شاہ جو کہ ایک ڈکیٹی میں اصل ڈکیٹ کو پکڑتے ہیں نا جانے وہ ڈکیٹ ایک MPA کا ملازم ہوتا ہے جب وہ ڈکیٹ اس ینگ کی حراست میں اتا ہے جب یہ ینگ ایس ایچ او اسکو گرفتار کر لیتا ہے تو جب مقامی MPA صاحب کو پتا چلتا ہے میرا ملازم کو فلاح تھانہ کے ایس ایچ او نے پکڑا ہوا ہے تو وہ MPA صاحب بڑے دھوس کے ساتھ ایس ایچ او زیشان شاہ صاحب کو کال کرتے ہیں کہ فلاع نامی بندے کو اپ نے پکڑا ہوا ہے تو اگے شیر کا بچا جواب دیتا ہے جی بلکل پکڑا ہوا ہے MPA صاحب جوش اور غصہ کے ساتھ کہتے ہیں فوری میرے ڈیرے پر پہنچوا دیں میں نہیں کچھ سننا چاہتا اگے ایس ایچ او زیشان شاہ صاحب جواب دیتے ہیں کہ وہ پولیس نہیں رہی اب جو کریمنل لوگ پال لیتے ہو جب پکڑے جاتے تھے تو پولیس گھر چھوڑنے اتی تھی صاف دو ٹوک میں انکار کر دیا کہ یہ ڈکیٹ ہے میں اسکو کسی صورت نہیں چھوڑ سکتا MPA صاحب اپنی پاور کی دھمکیاں دینے لگے کہ میں یہ کروا دونگا وہ کروہ دونگا اس ینگ نے کہا اپ جو کرناچائے کر لیں یہ ڈکیٹ ہے میں اس سے اصل ڈکیٹی کی گئی موٹرسائیکل بھی لونگا اسکو چلان بھی کرو گا چھوڑنے والا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا MPA صاحب غصہ میں کال بند کرتے ہوئے چل دئے اور اگر اج پنجاب پولیس کی تبدیلی ہے تو انہیں نوجوانوں کی وجہ سے ہے دعا گو ہیں اللہ پاک ایسے نوجوانوں کو مزید ہمت دیں امین ثم امین
09/11/2025
One day👊
💚🇵🇰💚
*دوسرے ملک کی فضاء میں جانا، وہاں جاکر ریڈار سے بچنا، ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا، دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو درست طریقے سے نشانہ بنانا اس کو پاک فضائیہ کہتے ہیں
*شاہین 🇵🇰✨❤️*
پاکستان نے بھارت کے کُل پانچ رافیل طیارے مار گرائے ہیں
پاکستان زندہ باد
پاک فوج نے گھُس کر بھارت کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا، اور کہی بھارتی فوجیوں کو قیدی بنالیا ہے۔
✌✌✌✌
موت کا وقت مقرر ہے ڈرنے والی کوئی بات نہیں جوش کے ساتھ اپنے ملک اور فوج کے ساتھ کھڑے ہو جائیں
✌️🫡✌️
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan