Saadat School System
السلام علیکم
حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق کل 19/10/2024 کو سعادت سکول سسٹم کی تمام برانچیں بند رہیں گی۔
منجانب:
ڈائریکٹر سعادت سکول سسٹم
30/09/2024
سعادت اسکول سسٹم قادرپورراں ملتان میں پرنسپل سعادت اسکول سسٹم ملک امجد پرویز صاحب کی جانب سے ایک شاندار تعلیمی سیشن کا اہتمام کیا گیا, جہاں رائد افضل صاحب ( تعلیمی سائیکالوجسٹ) نے کئی دلچسپ کہانیاں سنائیں۔ اسکول کے میدان میں طلبہ٫ اساتذہ اور مہمانوں کی بڑی تعداد موجود تھی٫ جو ان کہانیوں اور ان کے معنی خیز پیغام سے لطف اندوز ہوئے۔ اسکول انتظامیہ تمام شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے اس تعلیمی سیشن کو کامیاب بنایا!
06/09/2024
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!
May this day touch your heart with the beauty and love of Islam.On this blessed day, let your heart be filled with the warmth of Allah's love and mercy.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Multan
59000
Opening Hours
| Monday | 07:45 - 12:45 |
| Tuesday | 07:45 - 12:45 |
| Wednesday | 07:45 - 12:45 |
| Thursday | 07:45 - 12:45 |
| Friday | 07:45 - 11:30 |
| Saturday | 07:45 - 12:45 |