YLP Parlor Association

YLP Parlor Association

Share

16/06/2019

*وقت کم مقابلہ سخت*

معزز بیوٹیشنز
حکومت پنجاب کی جانب سے پارلر, سیلون اور باربر شاپ کی رجسٹریشن, ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کی ٹریننگ, ویکسینیشن اور سرٹیفیکیٹ لازم قرار دیدیا گیا ہے. جس کی ڈیڈ لائین 30 جون 2019 مقرر کی گئی ہے. YLP اور اس کی ذیلی پارلرز ایسوسی ایشن ( YPA ) حکومتی اداروں کے ساتھ مل کر اس مسئلہ کو حل کرنے جارہی ہے. ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کی ٹریننگ اور اس کے سرٹیفیکیٹ کے اجراء کیلئے پہلی ورکشاپ 25 جون کو ملتان میں منعقد ہوگی. اس کے بعد مظفر گڑھ, بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان میں ورکشاپس کا انعقاد ہوگا.جس کی ریزرویشن آپ ایزی پیسہ اکائونٹ نمبر 03061238336 میں مبلغ پانچ سو روہے بھجواکر حاصل کرسکتی ہیں.
نوٹ: ہیپاٹائٹس سرٹیفیکیٹ اور اسکی ویکسینیشن ہر بیوٹیشن اور پارلر پر کام کرنے والی خاتون / ملازم کیلئے لازم ہے. لہذا اپنے ساتھ اپنے سٹاف کا سرٹیفیکیٹ بھی لازم بنایئے.

پارلرز رجسٹریشن کا عمل بھی جاری ہوچکا ہے. حس کے کل اخراجات پانچ ہزار روپے ہونگے. خواہشمند ذیل کے فون نمبرز پر یا YLP سٹی آفس 19 حسن پروانہ دربار چادر والی سرکار روڈ ڈیرہ اڈا ملتان سے رابطہ کرکے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں.
رابطہ کیلئے
طارق قریشی (چیئرمین YLP)
03130600806. 03061238336
Email: [email protected]

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

YLP Office Usman Chowk Near Khad Factory
Multan
92