Beda D&P Services

Beda D&P Services

Share

13/07/2026

حکومتِ پاکستان نے ایچ آئی وی/ایڈز اور دیگر متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 1 سی سی سے 10 سی سی تک کی روایتی (کنونشنل) سرنجوں کی تیاری اور استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق بعض مقامات پر سرنجوں کے دوبارہ استعمال اور غیر محفوظ طریقوں کی وجہ سے ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی جیسی بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اسی طرح منشیات استعمال کرنے والے بعض افراد کی جانب سے سرنجوں کے مشترکہ استعمال سے بھی انفیکشن کی منتقلی میں اضافہ ہوتا ہے۔

اس اقدام کا مقصد محفوظ اور آٹو ڈِس ایبل (Auto-Disable) سرنجوں کے استعمال کو فروغ دینا، عوامی صحت کا تحفظ کرنا اور خون کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریوں کے پھیلاؤ کو کم کرنا ہے۔

27/03/2026

*مونگ*

السلام وعلیکم مونگ آنے والے دنوں میں بہت بڑا سرپرائز دے سکتی ہے بڑے پیمانے پر مال کھائے جاچکے ہیں *انٹرنیشنل* مونگ اس وقت 12+ کھڑی ہے آئے روز مال کم ہو رہے ہیں اور دوسری طرف آنے والے دنوں میں حیدر آباد کی مارکیٹ بھی تھل کی طرف آئے گی جس کی بڑی وجہ قابلی مونگ *پاک افغان تجارت* جو ارسہ دراز سے بند پڑی ہے اور قابلی مونگ بھی تقریبان دوسرے ممالک میں چلی گئی ہے لحاظہ مونگ آنے والے دنوں میں سرپرائز دے گی* ان شاء اللہ

*منجانب پاکستان بزنس کمیونٹی*

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan
60000