Azhar & Brothers Bastimalook
04/08/2024
منزل+ 27 فیصد ایف ا یس سے فصل کا جاندار آغاز
منزل پلس زمینی اور بیج سے پھیلنے والی بیماریوں سے بھر پور تحفظ
منزل پلس فصل کے ابتدائی ایام میں کونپل کی مکھی کے حملے سےحفاظت
منزل پلس مکئی کے بیج میں فوری جذب ہونے کی صلاحیت، دیرپا تحفظ
منزل پلس تیز، یکساں اورمکمل اگاؤ
منزل پلس صحت مند پودے، بھرپور پیداوار
04/08/2024
15 اگست سے موسم سرما کی سبزیات کی کاشت شروع کریں ۔
سردیوں کی سبزیات کی کاشت کے لیے 15 اگست تا نومبر سلاد، پالک، پھول گوبھی، بند گوبھی، شلجم ، مولی، گاجر، چقندر، مٹر، سوئے، دھنیا، میتھی، پیاز اور لہسن کاشت کی جاسکتی ہیں
Want your business to be the top-listed Engineering Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bastimalook
Multan
Multan