CEO Care Cosmetics

CEO Care Cosmetics

Share

12/01/2024

کمپوزٹ سرکل ملتان کی بڑی کاروائی
ڈائریکٹر ملتان خالد انیس کی ہدایات پر کاپی رائٹس کی خلاف ورزی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ڈپٹی ڈائریکٹر خواجہ حماد الرحمٰن کی زیر نگرانی اور سب انسپکٹر فوزیہ مشتاق کی سربراہی میں کاپی رائٹس کی خلاف ورزی میں ملوث فیکٹری پر چھاپہ مار کاروائی۔چھاپہ مار کاروائی میں شیخ محمد طیب نامی شخص گرفتار۔
شیخ محمد طیب نجی کمپنی کے نام پہ جعلی لوشن اور دیگر مصنوعات کی تیاری میں ملوث پایا گیا۔ملزم چھاپہ مار ٹیم کو لوشن اور دیگر کاسمیٹکس مصنوعات کے کاپی رائٹس فراہم کرنے میں ناکام رہا۔ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
چھاپہ کے دوران جعلی لوشن اور دیگر مصنوعات تحویل میں لے کر فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ایف آئی اے

05/12/2023

Merak- Silk Luxury Pret
Peach Silk Shirt - Embrace timeless elegance with intricately designed motifs that speak volumes. ✨

Available now!

Mobile uploads 09/11/2023
Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Multan