Govt.Emerson College Multan
07/06/2023
📢 Attention all high-achieving students! 👨💻👩💻
💻 Applications for the PM's Youth Laptop Scheme are now open.
All high achieving public sector university students can visit our website and apply today.
🗓️ Deadline: 20th June
🔗 Link: https://laptop.pmyp.gov.pk
28/03/2021
ایمرسن یونیورسٹی انتطامیہ نے نان ٹیچنگ سٹاف کی 50فیصد حاضری کی پابندی ختم کردی، تمام ایڈمن اور نان ٹیچنگ سٹاف 29مارچ سے صبح 10 بجے سے 4 بجے ڈیوٹی دے گا۔وائس چانسلر سیکریٹریٹ سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا کی وجہ سے حکومت نے تمام اداروں میں 50فیصد سٹاف کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی اب چھٹیوں میں 11اپریل تک توسیع کرتے ہوئے 50فیصد حاضری کی پالیسی کو جاری رکھنے کاحکم دیا۔ملازمین کا کہنا ہے کہ صرف اساتذہ کو کورونا سے خطرہ ہے ایڈمن کے عملے کو کورونا سے خطرہ نہیں ہوگا، وائس چانسلر پالیسی پر نظر ثانی کریں اور یکساں پالیسی کا اطلاق کریں۔
22/02/2021
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کیلئے 1 ارب روپے کی لاگت سے رحمت العلمین ﷺ سکالرشپ پروگرام کا آغاز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 16:00 |
| Tuesday | 07:00 - 16:00 |
| Wednesday | 07:00 - 16:00 |
| Thursday | 07:00 - 16:00 |
| Friday | 07:00 - 16:00 |
| Saturday | 07:00 - 16:00 |
| Sunday | 07:00 - 16:00 |