Sultan Group -Saving Advisor-

Sultan Group -Saving Advisor-

Share

07/03/2026

اسلام ہمیشہ رہے گا،♥️
کفر مٹ جائے گا
اسلام ذندہ آباد
ایران زندہ آباد
پاکستان زندہ آباد

اسرائیل مردہ باد امریکہ مردہ باد

25/02/2026

اس عید پر دیں اپنے بچوں اور پیاروں کو مالی تحفظ کا تحفہ ۔🎉🎉🎉

اسٹیٹ لائف کی بیمہ پالیسی یہ پالیسی مالی تحفظ کا تحفہ ہے جو آپ کے پیاروں کے مستقبل کی ضمانت دیتی ہے۔
مستقبل کی حفاظت
اس پالیسی کے ذریعے آپ اپنے پیاروں کے مستقبل کو آج ہی محفوظ بنا سکتے ہیں۔

پالیسی حاصل کرنے یا مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ۔
بلال سلطان سیلز منیجر ایریا 8013 گلشن مارکیٹ سیکٹر اسٹیٹ لائف ملتان زون
0309 7139061



fans Bilal Sultan Multan ملتان Sultan Bilal Overseas Pakistanis Foundation Sultan Group of Technology

31/01/2026

سوفٹ سکلز سرٹیفکیٹ

اب گھر بیٹھے اپنا سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ حاصل کریں!

بیرون ممالک ورک ویزہ پر جانے والوں کے لیے سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ (Soft Skill Certificate) حاصل کرنا لازمی ہو گیا ہے۔

بغیر پروفیشنل ٹریننگ کے ویزہ کے لیے اپلائی نہیں ہوگا۔ لہذا بھی حضرات ویزہ کے لیے اپنا سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ لازمی بنوالے تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

*سافٹ سکلز ٹریننگ سرٹیفکیٹ* ایک گھنٹے کی ٹریننگ کے بعد دیا جاتا ہے جو OEC & ICMPD سے تسلیم شدہ ہے۔

اپنا سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں:

0309 7139061


fans Bilal Sultan Multan ملتان Overseas Pakistanis Foundation Visa

22/01/2026

3 شعبان المعظم
یومِ ولادت باسعادت سردارِ جوانانِ جنت، خامسِ آلِ عباء، سیّد الشہداء، نُورِ عینِ مصطفیٰ، (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، لختِ جگرِ مرتضیٰ ( کرم اللہ وجہہ الکریم) شافعِ روزِ جزاء حضرت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو

Telephone