Hijama
سردی کے موسم میں سنت نبوی ﷺ
حجامہ کروانے کے بے شمار فائدے ہیں
جیسے:
حجامہ خون کی سرکولیشن تیز کرتا ہے۔
قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔
نزلہ، زکام، کھانسی، چھاتی کے انفیکشن، دمے
اور سانس کے مریضوں کے لیے پیغامِ شفاء ہے۔
سردیوں میں پرانی چوٹ، گنٹھیا، جوڑوں کے دردوں،
اعصابی دردوں اور پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ہے۔
اسی طرح
سردرد، کندھوں کا در، کمر درد، ٹانگوں
اور گھٹنوں کے دردوں میں حجامہ نہایت مفید ہے
یورک ایسڈ، کولسٹرول، ہائی بلڈ پریشر وغیرہ میں فوری فائدہ دیتا ہے۔
دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ہے۔
انجائنا اور دل کے دورے سے حفاظت کرتا ہے
سنت نبوی ﷺ
حجامہ کے بے شمار
جسمانی اور روحانی فوائد ہیں
آج ہی حجامہ سیشن بک کروائیں
ابھی واٹس ایپ یا کال کریں
03101177033
صدیقیہ دار الحجامہ گلگشت کالونی ملتان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 06:00 - 22:00 |
| Tuesday | 06:00 - 22:00 |
| Wednesday | 06:00 - 22:00 |
| Thursday | 06:00 - 22:00 |
| Friday | 06:00 - 22:00 |
| Saturday | 06:00 - 22:00 |
| Sunday | 06:00 - 22:00 |