Sakhi Consulting

Sakhi Consulting

Share

12/03/2026

🚨پی سی بی چیئرمین محسن نقوی آئی پی ایل کو چیلنج کردیا🚨 محسن نقوی نے 🗣️ کہ ہم اب ہر سال پی ایس ایل میں نئے اور بڑے چینجز لائیں گے۔ ہمارا مقصد ہے کہ پی ایس ایل کو دنیا کی مقبول ترین لیگوں میں شامل کریں۔ اگلے چند سالوں میں ہم پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بھی بہتر بنائیں گے، اور وہ وقت دور نہیں جب بڑے بڑے کھلاڑی آئی پی ایل کو چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے آئیں گے۔❤💕🔥

12/03/2026
Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan