Cotton Pakistan
12/06/2026
🌍 USDA جون 2026 رپورٹ: دنیا کو مزید کپاس کی ضرورت ہے
USDA کی تازہ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر کپاس کی کھپت پیداوار سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، جس سے عالمی کپاس کی طلب مزید مضبوط ہوگی۔
پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت کو سالانہ تقریباً 1.5 کروڑ گانٹھ کپاس درکار ہے، جبکہ ملکی پیداوار اس سے کہیں کم ہے۔
یہ وقت ہے کہ پاکستان:
✅ کپاس کی پیداوار بڑھائے
✅ جدید بیج اور ٹیکنالوجی اپنائے
✅ کپاس کے معیار کو بہتر بنائے
✅ پائیدار اور ٹریس ایبل کپاس کی جانب بڑھے
دنیا کو مزید کپاس کی ضرورت ہے — پاکستان کو یہ موقع حاصل کرنا چاہیے۔
🌱 کپاس کی بحالی، پاکستان کی مضبوطی
#کپاس #پاکستان #ٹیکسٹائل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
D Chowk Blue Area Islamabad
Multan
44000