PMLN Lawyers GROUP
10/10/2024
رانا محمد نذیر سعید ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ پاکستان مسلم لیگ نون لائرز فورم ملتان ڈسٹرکٹ ہمراہ سید ضیا حیدر زیدی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ڈویژنل صدر و عابد حسین بھٹہ ڈویژنل جنرل سیکرٹری پی ایم ایل این لائرز فورم ملتان ڈویژن ۔۔۔ائندہ انے والے سپریم کورٹ بار الیکشن کے بارے میں میٹنگ کی اور انڈیپینڈنٹ گروپ کے امیدواران کی حمایت کا اعلان کیا اور فیصلہ کیا گیا کہ انڈیپینڈنٹ امیدواران کو کامیاب کروانے کے لیے ملتان میں بھرپور کمپین کی جائے گی ۔
16/03/2024
رانہ محمد نذیر سعید ڈسٹرکٹ لائرز فورم پاکستان مسلم لیگ نون ملتان الیکشن کمپین کے دوران کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے
25/01/2024
الیکشن 2024 کی کمپین کے سلسلہ میں NA 148 کیلۓ پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار ملک احمد حسن دیہڑ صاحب اور پی پی 214 پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار میاں شہزاد مقبول بھٹہ صاحب رانا محمد نذیر سعید ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ نون کے ڈیرہ پر کارنر میٹنگ کےدوران گفتگو کرتے ہوئے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
60000