Islamic Sufism
08/04/2023
پاک فیبرکس
✅ فِری ھوم ڈیلیوری .. پورے پاکستان
✅ کیش آن ڈیلیوری کی سہولت
✅ فیبرک کی گارنٹیڈ کوالٹی
✅ خریدا ھوا مال واپس یا تبدیل ھو سکتا ھے. %100 منی بیک گارنٹی کے ساتھ
✅ نِت نۓ پُرکشش اور خوبصورت ڈیزاٸن کے ڈریسز اور بیڈ شیٹس کی وسیع وراٸٹی
✅ ھم آن لاٸن جو دِکھاتے ھیں وھی آپ تک پہنچاتے ھیں
✅ اپنے قیمتی وقت کو بچاٸیں آن لاٸن شاپنگ کو اپناٸیں
نت نئی پروڈکٹس سے اپ ڈیٹ رہنے کے لیے اس گروپ کو جوائن کریں۔
Pak Fabrics ✅ WhatsApp Group Invite
14/02/2020
ہری پور ہزارہ یا روالپنڈی اسلام آباد سے تعلیم یافتہ کاروباری یا ملازمت پیشہ افراد جو کہ سید شیعہ ہوں، شادی کرنے کیلئے ان باکس یا واٹس ایپ نمبر 03029001295 پر رابطہ کریں۔
10/01/2020
شادی دفتر کے فوائد!
آپ کو گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رشتہ دیکھنے کو مل جاتا ہے۔وقت اور پیسے کی بچت ہوتی ہے۔
ورنہ کم از کم ہزار روپیہ جانے کے اخراجات اور ایک دن آنے جانے پر لگ جاتا ہے۔ یعنی پچاس رشتے دیکھنے جانا ہو تو پچاس ہزار خرچ اور پچاس دن درکار ہونگے ۔۔۔جبکہ رشتہ دفتر والے یہی رشتے چند ہزار فیس لے کر گھر بیٹھے دکھا دیتے ہیں۔۔۔۔
امام غزالی کا کہنا ہے ہر شعبے کے لوگ اگر کسی جگہ نہ ہوں تو پوری بستی گناہگار ہوگی۔
ہمارے ہاں علمائے کرام یا حکومتی سطح پر اس اہم معاشرتی مسئلے کے لیے کوئی کام نہیں ہوا۔کچھ لوگوں نے ویب سائٹس بنائیں لیکن جنھوں نے فیس رکھی وہ اس قدر زیادہ تھی عام بندہ افورڈ نہیں کرسکتا۔ کچھ ویب سائٹس بلکل فری تھیں وہاں غیر سنجیدہ لوگ اس قدر زیادہ ہوگئے کہ لوگوں نے ڈر کے مارے
اپنا فون نمبر ہی نہ دیا بلکہ ای میل دیا ۔اب ای میل کرنے کے لیے کس کے پاس وقت ہوتا ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ لوگوں کا فراڈ ہے۔
جو بندہ بھی نیک نیتی سے کام شروع کرتا ہے۔لوگ ناجائز فائدہ اٹھانا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔
حالانکہ مجھے دنیا بھر سے کال آتی ہیں کہ ہماری بچیاں بیٹھی ہیں خدا کے لیے کوئ رشتہ ڈھونڈ دیں ۔۔۔۔۔۔
پڑھے لکھے نوکری والے لڑکے ملتے ہی کم ہیں۔اگر فیس بک پر ملیں تو والدین سے پوچھے بنا وقت گزاری کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔والدین سے بات کرواتے ہی نہیں۔ تو بھائی ہم کیسے اعتماد کریں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.