Javed iqbal
دے انہیں جنبش کبھی عہد وفا کے واسطے
تیرے ہونٹوں میں نہاں میرا ہلالِ عید ہے
09/04/2024
سب سے مشکل جنگ تنہا بیٹھے, شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے! ❤️🔥🥀
06/04/2024
جب یہ حال ہو توملک ترقی کیسے کرے
ہمارا فرسودہ نظام
عید الفطر کا تحفہ!
عثمانی ترکوں کے زمانے میں عید الفطر کی صبح جب مرد عیدگاہ سے واپس گھر پہنچتے تو ان کی بیویاں گھروں کی صفائی ستھرائی سے فارغ ہو کر نئے کپڑے پہن چکی ہوتیں- شوہر کے داخل ہونے پر ان کے آگے قہوہ پیش کر دیا جاتا جنہیں پینے کے بعد وہ خالی پیالی لوٹانے کے بجائے اس میں سونے کی انگوٹھی رکھ کر بیگم کو بطورِ تحفہ پیش کرتے, اسے حق نمک کہا جاتا تھا۔
یہ ماہ رمضان میں سحری و افطاری میں بیگم کی تیاریوں اور خدمات کا شکریہ ہوتا تھا, یہ حق نمک آج بھی سوڈان ، لیبیا ، سوریا اور افریقہ کے بعض علاقوں میں رائج ہے-
اس پوسٹ کو اپنی بیگم سے دور رکھیں ورنہ نتیجے کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے ۔😀😀😀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan