Sohni kuri338
# fans
09/09/2024
*یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا...*
*کسی کو ہم نہ ملے، ہم کو تُو نہ مِلا🩹🙂💐*
09/09/2024
*سب نگاہوں کی بات ہے★👀♥️*
*چہرے کب حسین ہوا کرتے ہیں! 💯🔥•* @topfans
01/07/2024
زمانے میں اور بھی دکھ ہیں محبت کے سوا 🥲
03/06/2024
محبت کی دکان کا پوچھتے ہو
"خسارے" میں ہے لیکن چل رہی ہے
میرا میسج نجانے کب وہ دیکھے
اگرچہ " سبز بتی " جل رہی ہے
ایک سروے کے مطابق پاکستان میں سست لوگوں کی تعداد
3246930
ہے اور ان میں سے کچھ تو اتنے سست ہیں کہ انہوں نے اوپر دی گئی تعداد بھی نہیں پڑھی!!!
اگلے سال میرے پاس
1کروڑ کا بنگلہ ۔لگثرری گاڑی ۔بینک اکاؤنٹ میں 1ارب روپے ہونگے
ابھی ایک آن لائن ورک والی باجی سمجھا کر گئی ہے۔۔۔۔😂😂😅
30/05/2024
او بھائی۔۔ میں حجر اسود نہیں ہوں 😅 رجل اسود ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan
16/07/2024