Crystal Cakes Multan
30/06/2025
💬 الحمدللہ ایک اور خوبصورت فیڈبیک!
"Cake bohat yummy tha 😋 chand hi minutes mein gayab ho gaya! Sab ne bohat tareef ki." 🎂
Aise pyare alfaz dil ko khushi se bhar dete hain! 💖
Aap ka trust hi hamari mehnat ka asal inaam hai. 🙌
Aap bhi apna order WhatsApp pe place karein aur apni khushi ko meetha banayein! 🍰
📞 Whatsapp Now
📍 Multan
24/06/2025
ایک چھوٹا سا شوق… اور میری بیکنگ کا سفر
بیکنگ کا شوق مجھے ہمیشہ سے تھا۔
پھر 2016 میں دل کیا کہ سنجیدگی سے سیکھا جائے۔
شروع میں بس خود سے کیک بناتی رہی، کبھی اچھا بن جاتا، کبھی کچھ سیکھنے کو ملتا۔
پھر میں نے کورسز کیے، پریکٹس کی… اور وقت کے ساتھ ساتھ اللہ کا شکر ہے کہ بہتری آتی گئی۔
آج الحمدللہ گھر میں مکمل بیکنگ کرتی ہوں۔
ٹی کیکس، برتھ ڈے، اینیورسری، بچوں کے تھیم کیکس — سب کچھ تازہ اور صاف ماحول میں بنایا جاتا ہے۔
ہر کیک صرف آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے، کوئی فریج والا یا پرانا کیک نہیں۔
اگر آپ نے ابھی تک ہمارے کیکس ٹرائی نہیں کیے،
تو ایک بار ضرور چکھیں…
محبت، صفائی، اور ذائقے کا فرق خود محسوس کریں گے۔ 💕
07/06/2025
✨ عید مبارک! ✨
کریسٹل ہوم بیکرز کی طرف سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو
عید کی خوشیوں بھری، میٹھی مبارکباد! 🌙💖
خوشی اور مٹھاس... ایک ساتھ!
ہمارے ساتھ اس عید کو مزید خاص بنائیں
دلکش ذائقوں اور میٹھے لمحات کے ساتھ 🎂🍰
18/05/2025
Freshly Baked ALMOND tea cakes
Make your tea time more special with our variety of tea cakes.
Contact now for more details https://wa.me/c/923289369082
چائے کا مزہ دوبالا ہو جائے، جب ساتھ ہو کرسٹل ہوم بیکرز کا ہوم میڈ ٹی کیک!
ہم کیوں خاص ہیں؟
کیونکہ ہمارے کیکس میں شامل ہیں:
100٪ خالص گھریلو اجزاء
تازہ تیاری ہر آرڈر پر
کوئی فریزر، کوئی پریزرویٹو نہیں
ذائقہ، نرمی اور محبت سے بھرپور
گھر جیسا ذائقہ… ہر بائٹ میں!
آرڈر کریں آج ہی اور اپنے چائے کے وقت کو خاص بنائیں۔
کرسٹل ہوم بیکرز – ملتان
جہاں ہر کیک میں ہے خلوص اور اعتماد
Click here to claim your Sponsored Listing.