Rubab Gull PTI
Crash
08/07/2025
جام پور۔یہ قتل سے بڑھ کر جرم ہے!
ایک بچہ… جو صرف جینا چاہتا تھا…
ایک ماہ تک اغوا میں رکھا گیا۔
خاموش رہنے پر مجبور کیا گیا۔
اس کے جسم اور روح کو بار بار روندھا گیا۔
پھر… اسے مکمل ننگا کر کے ویڈیو وائرل کر دی گئی۔
سوچئے! وہ بچہ اب جیتا ہے یا بس سانس لیتا ہے؟
یہ جرم ایک پوری نسل کو خوف، ذلت اور خاموشی کی زنجیروں میں جکڑنے کے مترادف ہے۔
یہ کیس، CCD کا ٹیسٹ کیس ہے!
عوام کو CCD سے امید ہے کہ وہ ظلم کے ہر نشان کو مٹا دے گا، اور قانون کی حکمرانی بحال کرے گا۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
اس کیس کو فوری اور مثال بنانے والے انجام تک پہنچایا جائے
مجرموں کو ایسی سزا دی جائے جو ہر درندہ صفت کے دل میں خوف پیدا کر دے
بچے کی مکمل بحالی اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے
یہ صرف ایک بچہ نہیں… پوری قوم کا امتحان ہے!
25/06/2025
انتہائی دکھ ہوا یہ خبر دیکھ کے یہ بھی تو کسی کا بھائی تھا کسی بچے کا باپ تھا یہ ہماری جان کے محافظ ہیں
بتایا جارہا ہے کہ پنجاب کوٹ مٹھن میں دلشاد نامی پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے راستے میں فائ۔رنگ کر دی جس سے موقع پر جان کی بازی ہار گیا میں اپیل کرتا ہوں پاکستانی گورنمنٹ سے پاکستان کے اداروں سے کہ اس میں جو بھی ملوث ہیں انہیں کیف کردار تک پہنچایا جائے
Click here to claim your Sponsored Listing.