Raqs_E_Bismil
27/09/2023
*💔زندگی🙂*
*زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے گزارتے ہیں اور ان کی بھی جو روتے دھوتے گزارتے ہیں بات آپ کے ہنسنے یا رونے کی نہیں ہے اصل بات یہ ہے کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے تو رونے پہ مجبور نہیں ہوا خود چاہے ہنس کے گزاریں یا رو کر لیکن کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو کبھی مت بننے دیجیئے بس یہ سوچیں کہ اللّه اپنے ہر بندے سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے کسی کی آہیں مت لیجیئے گا زندگی مشکل ہو جائے گی 🙂
💢💢💢💢💢💢💢
24/09/2023
گورنمنٹ اگر پٹرول سستا نہیں کرسکتی تو کلومیٹر کی لمبائی کم کر دے..🤣🙄
Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan
66000
66000